اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پرویز مشرف کی پوتی کی شوبز میں انٹری

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 31, 2021
in فلمیں انڈسٹری نیوز
پرویز-مشرف-کی-پوتی

 سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی پوتی نے ایک گانا ہدایت کرتے ہوئے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عائلہ رضا اور مشہور پروڈیوسر ، ہدایتکار عاصم رضا کی بیٹی اور پروزی مشرف کی پوتی مریم رضا نے طحہ جی کے تیار کردہ گانے "پیار دا میٹر” کی میوزک ویڈیو ہدایت کی ہے۔ 

 مریم رضا کے والد نے پاکستان کی تفریحی صنعت کے احیاء کے لئے کوششیں کرتے ہوئے پیرا ہٹ پیار ، سات دن پیار اور ہو من جہاں جیسی فلموں کی ہدایت کاری کی ہے۔

 عائلہ اور عاصم کی دو جڑواں بیٹیاں ، مریم رضا اور زینب رضا ہیں۔ عائلہ پرویز مشرف کی اکلوتی بیٹی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  سال 2022 میں  پاکستان کے 5 زیادہ دیکھے جانے والے ڈرامے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نادرا جونیونائل کارڈ

نادرا جونیونائل کارڈ لازمی قرار دینے پر والدین کا شدید احتجاج

اپریل 17, 2026
پاکستان ریلوے پولیس

پاکستان ریلوے پولیس کی بڑی کارروائی: 48 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کی سرکاری زمین واگزار

اپریل 17, 2026
اسلام آباد ہائی کورٹ، درختوں کی کٹائی پر پابندی

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ 2026: گرین بیلٹس کے تحفظ کے لیے درختوں کی کٹائی پر پابندی

اپریل 17, 2026
فیڈرل بورڈ HSSC پارٹ 1 ڈیٹ شیٹ 2026

فیڈرل بورڈ HSSC پارٹ 1 ڈیٹ شیٹ 2026: امتحانی اوقات اور مکمل شیڈول

اپریل 17, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 آخری تاریخ

وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2: درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع

اپریل 16, 2026
TECNO CAMON 50

TECNO CAMON 50 پاکستان میں لانچ: قیمت اور حیرت انگیز فیچرز کی مکمل تفصیلات

اپریل 16, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نادرا جونیونائل کارڈ

نادرا جونیونائل کارڈ لازمی قرار دینے پر والدین کا شدید احتجاج

اپریل 17, 2026
پاکستان ریلوے پولیس

پاکستان ریلوے پولیس کی بڑی کارروائی: 48 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کی سرکاری زمین واگزار

اپریل 17, 2026
اسلام آباد ہائی کورٹ، درختوں کی کٹائی پر پابندی

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ 2026: گرین بیلٹس کے تحفظ کے لیے درختوں کی کٹائی پر پابندی

اپریل 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔