اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ملک کے بالائی علاقوں میں ابر آلود، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ذیشان خان by ذیشان خان
دسمبر 9, 2022
in موسم
بالائی علاقوں میں ابر آلود، پہاڑوں پر برفباری

بالائی حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ( اور پہاڑوں پر برفباری) کا امکان ہے۔ 

 پنجاب کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا میں صبح کے اوقات میں دھند چھائی رہنے کا امکان ہے۔ 

آج صبح ریکارڈ کیے گئے بعض بڑے شہروں کے درجہ حرارت:

 اسلام آباد نو ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور تیرہ، کراچی سترہ، پشاور دس، کوئٹہ چھ مظفر آباد اور مری چار جبکہ گلگت تین ڈگری سینٹی گریڈ۔

یہ بھی پڑھیں |  متحدہ عرب امارات کا کلین انرجی میں کردار اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات

یہ بھی پڑھیں | طالبان کی امریکہ پر ان کے اثاثے غضب کرنے پر تنقید

 مقبوضہ جموں و کشمیر کے لئے محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق، سرینگر، لیہہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہمولہ میں جزوی طور پر ابر آلود موسم کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ جموں میں صبح کے وقت جزوی طور پر دھند چھائی ہوئی ہے۔

 آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: 

 سری نگر، پلوامہ اور بارہمولہ میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ، جموں پندرہ، لیہہ منفی چھ، اننت ناگ اور شوپیاں صفر ڈگری سینٹی گریڈ۔

یہ بھی پڑھیں:  انڈیا پاکستان سمیت جنوبی ایشیاء گرمی کی شدید لہر کی لپیٹ میں
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایچ ای سیUCAT اور HAT شیڈول 2026

ایچ ای سی (UCAT) اور(HAT) شیڈول 2026: سکالرشپس کے لیے اہم تفصیلات

اپریل 2, 2026
کینیڈا امیگریشن 2026

کینیڈا امیگریشن 2026: ایکسپریس انٹری، پی این پی اور پی آر کا مکمل طریقہ کار

اپریل 2, 2026
Dongfeng Box Smart 330

Dongfeng Box Smart 330 پاکستان میں لانچ، خصوصیات اور قیمت

اپریل 2, 2026
جامعہ کراچی نیا کلاس شیڈول

جامعہ کراچی نے نئے کلاس شیڈول کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
اساتذہ کے تبادلوں کے اپ ڈیٹ شدہ قواعد

پنجاب نے اساتذہ کے تبادلوں کے نئے اور اپ ڈیٹ شدہ قواعد کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی قیمت

لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی نئی سرکاری قیمت: صارفین کے لیے اہم معلومات

اپریل 1, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایچ ای سیUCAT اور HAT شیڈول 2026

ایچ ای سی (UCAT) اور(HAT) شیڈول 2026: سکالرشپس کے لیے اہم تفصیلات

اپریل 2, 2026
کینیڈا امیگریشن 2026

کینیڈا امیگریشن 2026: ایکسپریس انٹری، پی این پی اور پی آر کا مکمل طریقہ کار

اپریل 2, 2026
Dongfeng Box Smart 330

Dongfeng Box Smart 330 پاکستان میں لانچ، خصوصیات اور قیمت

اپریل 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔