اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

محسن بیگ کیس میں کیا حکومت جج کے خلاف کاروائی کر رہی ہے؟

بلال رشید by بلال رشید
فروری 21, 2022
in قومی نیوز
فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے محسن بیگ کیس میں حکومتی کاروائی کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف مس کنڈکٹ کا ریفرنس دائر نہیں کیا جا رہا ہے۔

نجی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل نے بتایا کہ محسن بیگ کیس میں جج ظفر اقبال کے خلاف اپیل کی جاسکتی ہے جو کہ ریاست کا حق ہے۔

اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل کے ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے سوال پر اٹارنی جنرل نے واضح کیا کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔

یہاں یہ بات قابل توجہ ہے کہ عدالت نے محسن بیگ کے گھر پر ایف آئی اے کے چھاپے کی حیثیت کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے تحریری حکم نامے میں ایڈیشنل سیشن جج نے کہا کہ ایف آئی اے نے صبح ساڑھے 9 بجے چھاپہ مارا اور سوا 2 بجے تک ایس ایچ او نے محسن بیگ کو نا پیش کیا اور پھر بغیر کسی سرچ وارنٹ کے چھاپہ مارا جو کہ غیر قانونی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان جنرل اسمبلی اقوام متحدہ میں فلسطین کا مسئلہ اٹھائے گا   

تحریری فیصلے میں لکھا گیا کہ ایف آئی اے اور ایس ایچ او کی ایف آئی آر سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ چھاپہ غیر قانونی تھا اور چھاپہ مار ٹیم میں چھاپے کا اختیار نا رکھنے والے لوگ شامل تھے۔ 

یاد رہے کہ جمعہ کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے محسن بیگ پر تھانے میں تشدد کی شکایت پر آئی جی اسلام آباد پولیس سے پیر تک رپورٹ طلب کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکہ اور بھارت کے دفاعی تعلقات علاقائی استحکام کے لئے خطرہ ہیں.
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

Jaecoo J8 پاکستان میں متوقع قیمت، خصوصیات اور لانچ کی تاریخ

Jaecoo J8 پاکستان میں: متوقع قیمت، خصوصیات اور لانچ کی تاریخ

مارچ 18, 2026
2026 کے لیے عمرہ ویزوں اور زائرین کی واپسی کی حتمی تاریخوں کا اعلان

2026 کے لیے عمرہ ویزوں اور زائرین کی واپسی کی حتمی تاریخوں کا اعلان

مارچ 18, 2026
مریم نواز 5,000 روپے عیدی اسکیم 2026 رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

مریم نواز 5,000 روپے عیدی اسکیم 2026: رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

مارچ 18, 2026
پی ایس ایل 11 کا بڑا تنازع ختم پی سی بی کے حکم پر فرنچائزکا نام تبدیل

پی ایس ایل 11 کا بڑا تنازع ختم: پی سی بی کے حکم پر فرنچائزکا نام تبدیل

مارچ 18, 2026
کراچی میں نیا الیکٹرک بس روٹ لانچ گلشن معمار سے ٹاور

کراچی میں نیا الیکٹرک بس روٹ لانچ : گلشن معمار سے ٹاور

مارچ 17, 2026
پی ایس ایل 11 کے لیے ٹیم کپتانوں کی تصدیق مکمل فہرست

پی ایس ایل 11 کے لیے ٹیم کپتانوں کی تصدیق: مکمل فہرست

مارچ 17, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

Jaecoo J8 پاکستان میں متوقع قیمت، خصوصیات اور لانچ کی تاریخ

Jaecoo J8 پاکستان میں: متوقع قیمت، خصوصیات اور لانچ کی تاریخ

مارچ 18, 2026
2026 کے لیے عمرہ ویزوں اور زائرین کی واپسی کی حتمی تاریخوں کا اعلان

2026 کے لیے عمرہ ویزوں اور زائرین کی واپسی کی حتمی تاریخوں کا اعلان

مارچ 18, 2026
مریم نواز 5,000 روپے عیدی اسکیم 2026 رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

مریم نواز 5,000 روپے عیدی اسکیم 2026: رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

مارچ 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔