اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

لاہور: پتنگ بازی روکنے کے لئے ڈرون کیمروں کا استعمال

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 27, 2020
in ٹیکنالوجی کی خبریں, علاقائی خبریں
لاہور پتنگ بازی روکنے کے لئے ڈرون کیمروں کا استعمال

  اپریل 27  2020: (جنرل رپورٹر) لاہور میں حکومت نے پتنگ بازی کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے جبکہ لاہور پولیس نے پتنگ بازوں کو پکڑنے کے لئے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کر دیا ہے

تفصیلات کے مطابق ڈرون کیمروں کی مدد سے اب تک 5 پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے- جبکہ پتنگ بازوں کے خلاف قانونی ایکشن کو تیز تر کر دیا گیا ہے

زرائع کے مطابق پتنگ بازوں کو گھروں کی چھتوں یا میدانی علاقوں سے پہچاننا اتنا آسان نا تھا اور اس میں کافی دقت کا سامنا کیا جاتا تھا جبکہ اب لاہور پولیس نے اس کام کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ڈرون کیمروں کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کرنا شروع کر دیا ہے

صرف ہنجراوال کے علاقے میں پولیس نے ڈرون کیمروں کی مدد سے 5 ملزمان جو پتنگ بازی کے جرم میں ملوث تھے کو گرفتار کر لیا ہے- ملزمان سے پتنگیں اور ڈور بھی برآمد کی گئی ہیں- جبکہ ابتدائی کاروائی کے لئے انہیں قریبی تھانے منتقل کر دیا گیا ہے

اطلاعات کے مطابق نا صرف لاہور بلکہ پنجاب بھر کے شہروں میں پتنگ بازوں کو پکڑنے کی خاطر ڈرون کیمروں کا استعمال ہو رہا ہے

گرفتار پتنگ بازوں کے خلاف پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں

یاد رہے کہ پتنگ بازی ایک قابل جرم کھیل ہے جسے حکومت پاکستان ایک جرم قرار دے چکی ہے- اس خونی کھیل سے کئی انسانی جانوں کا ضیاع ہو چکا ہے- تاہم اس سال حکومت پنجاب نے پتنگ بازوں کو پکڑنے کے لئے سخت ایکشن لیا ہے-اور ڈرون کیمروں کی مدد سےانہیں ڈھونڈا اور گرفتار کیا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیں:  امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے دورے کے دوران آرمی اسٹاف کے سربراہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

زومبئیڈ مووی پاکستان

زومبئیڈ مووی پاکستان: کاسٹ، ریلیز کی تاریخ اور کہانی کی تفصیلات (2026)

اپریل 13, 2026
پاکستان میں را کے جاسوسوں کو سزا

ہنی ٹریپ اور کرپٹو: پاکستان میں سزا پانے والے ‘را’ کے تین جاسوسوں کی کہانی

اپریل 13, 2026
Tecno Spark 50 Pro

Tecno Spark 50: 5G کنیکٹیویٹی، دیوہیکل بیٹری اور پاکستان میں قیمت

اپریل 13, 2026
FIFAe Nations League

پاکستان کا فیفا ای نیشنز لیگ میں تاریخی ڈیبیو: اسکواڈ اور میچز کا شیڈول جاری

اپریل 13, 2026
54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ

54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2026: نئی تاریخوں اور مقامات کا اعلان

اپریل 13, 2026
اسلام آباد ٹریفک پولیس موبائل وین

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی موبائل وین کا شیڈول: اب لائسنس بنوانا ہوا مزید آسان

اپریل 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

زومبئیڈ مووی پاکستان

زومبئیڈ مووی پاکستان: کاسٹ، ریلیز کی تاریخ اور کہانی کی تفصیلات (2026)

اپریل 13, 2026
پاکستان میں را کے جاسوسوں کو سزا

ہنی ٹریپ اور کرپٹو: پاکستان میں سزا پانے والے ‘را’ کے تین جاسوسوں کی کہانی

اپریل 13, 2026
Tecno Spark 50 Pro

Tecno Spark 50: 5G کنیکٹیویٹی، دیوہیکل بیٹری اور پاکستان میں قیمت

اپریل 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔