اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

لاکھ سے تین لاکھ کمانے والوں پر 12 فیصد ٹیکس عائدایک 

بلال رشید by بلال رشید
جون 25, 2022
in پاکستانی معیشت کی خبریں – جی ڈی پی، مہنگائی اور اقتصادی پیش رفت
لاکھ سے تین لاکھ کمانے والوں پر 12 فیصد ٹیکس عائدایک

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے تین لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس لگایا جائے گا، سپر ٹیکس بینکوں اور شوگر انڈسٹری پر بھی لگایا جائے گا، سپر ٹیکس ایک بار ہوگا۔ 

بجلی کی سبسڈی پر 1500 ارب روپے خرچ ہوئے

 جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ گزشتہ سال بجلی کی سبسڈی پر 1500 ارب روپے خرچ ہوئے، کبھی آئی ایم ایف نے ہماری بات مانی اور کبھی ہم نے ان کی بات مانی۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ ایشیاء کی تیسری بدترین کارکردگی والی بن گئی  

یہ بھی پڑھیں | روپیہ ایک بار پھر ڈالر کے مقابلے میں 200 ہو گیا   

 مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پچھلی حکومت نے ہمیں ڈیفالٹ کے راستے پر چھوڑ دیا، میرے خیال میں ہمیں پیٹرول اور بجلی پر سبسڈی نہیں دینی چاہیے تھی۔

 وزیر خزانہ نے کہا کہ دکانوں پر 3 ہزار سے 10 ہزار روپے تک کا فکسڈ ٹیکس لگایا گیا ہے، 30 ہزار سونے کی دکانوں میں سے صرف 22 رجسٹرڈ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  آئی ایم ایف ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے لئے ڈیڈ لائن دیتا ہے۔
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

گاڑی کی رجسٹریشن چیک

گاڑی کی رجسٹریشن اور مالکانہ حقوق کی فوری تصدیق کے لیے 3 بہترین موبائل ایپس 

جون 26, 2026
بجلی بل اوور بلنگ شکایت

اپنے بجلی کے ڈسٹری بیوشن بورڈ (DISCO) کے خلاف اوور بلنگ کی آفیشل شکایت درج کرانے کا طریقہ 

جون 26, 2026
آن لائن شاپنگ بینک کارڈز

انٹرنیشنل آن لائن شاپنگ کے لیے 4 بہترین پاکستانی بینک کارڈز (نئے %0.5 ٹیکس ریٹ کے ساتھ) 

جون 26, 2026
ائیر سیال کیبن کریو نوکریاں

ایئر سیال کا فیمیل کیبن کریو کے لیے واک ان انٹرویوز کا اعلان: مقامات، تاریخیں اور شرائط 

جون 26, 2026
زیدان اقبال ورلڈ کپ

زیدان اقبال ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرنے والے پہلے پاکستانی نژاد فٹبالر

جون 26, 2026
انیشیل پبلک آفرنگ

تصدیق آئی پی او پی ایس ایکس پر آمد: شیئرز خریدنے سے پہلے 3 بڑے خطرات اور فوائد

جون 25, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

گاڑی کی رجسٹریشن چیک

گاڑی کی رجسٹریشن اور مالکانہ حقوق کی فوری تصدیق کے لیے 3 بہترین موبائل ایپس 

جون 26, 2026
بجلی بل اوور بلنگ شکایت

اپنے بجلی کے ڈسٹری بیوشن بورڈ (DISCO) کے خلاف اوور بلنگ کی آفیشل شکایت درج کرانے کا طریقہ 

جون 26, 2026
آن لائن شاپنگ بینک کارڈز

انٹرنیشنل آن لائن شاپنگ کے لیے 4 بہترین پاکستانی بینک کارڈز (نئے %0.5 ٹیکس ریٹ کے ساتھ) 

جون 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔