اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Icons8 Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبرین
  • کھیل کی خبرین
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبرین
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبرین
  • علاقائی خبرین
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

غیر اخلاقی ویڈیو لیک:محمد زبیر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

Wasib by Wasib
ستمبر 28, 2021
in سیاست کی خبرین
غیر اخلاقی ویڈیو لیک:محمد زبیر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

 پاکستان پاکستان –

کراچی میں سابق گورنر سندھ اور رہنما مسلم لیگ نواز محمد زبیر کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے معاملے پر مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے سٹی کورٹ تھانے میں یہ درخواست وکلاء کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ 

https://twitter.com/real_mzubair/status/1442237405432463364?s=21

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ محمد زبیر نے گورنر سندھ کے عہدے کی حیثیت سے غلط استعمال کیا ہے جو کہ ایک جرم ہے جس پر سزا ملنی چاہیے۔

یہ درخواست کراچی کی عدالت میں ایڈووکیٹ مظہر اور اعجاز جتوئی کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں نازیبا ویڈیو لیک والے معاملے کی تحقیقات کرنے اور لیگی رہنما محمد زبیر کے خلاف مقدمہ درج کی درخواست کی گئی ہے۔

https://twitter.com/gfarooqi/status/1442187082856869890?s=21

درخواست گزار وکلاء نے درخواست  میں موقف اختیار کیا کہ محمد زبیر کے خلاف ویڈیوز میں موجود خاتون کو بلیک میل کرنے کے حوالے سے تحقیقات ہونی چاہیے کیونکہ ممکن ہے کہ متاثرہ خاتون کو دھمکیاں دی گئی ہوں یا بلیک میل کیا گیا ہو۔

یہ بھی پڑھیں | گر انڈیا میں یہ صورتحال تھی تو کوئی بھی نہیں رکے گا ، کریکٹر عثمان خواجہ نے کہا

 درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو بھی ان ویڈیوز کی بنیاد پر بلیک میل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تو اس پر تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا دی جانی چاہیے۔

یادرہے کہ گزشتہ روز محمد زبیر کی چند غیر اخلاقی  ویڈیوز لیک ہوئیں جس میں بظاہر  محمد زبیر کی جانب سے مبینہ طور پر نوکریوں کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

لیک ہونے والی ویڈیو سے متعلق محمد زبیر نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ ویڈیو جھوٹی اور جعلی ہے جو کہ غلیظ اور شرمناک حرکت ہے۔ 

Wasib

Wasib

حرمین رضا اردو خبر میں پاکستان میں مقیم مصنف اور سابق ایڈیٹر ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ حکومت نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

نومبر 30, 2023
"الیکشن کمیشن نے الیکشن میں تاخیر کی خبروں کی تردید کر دی، عام انتخابات 2024 کی تیاری کر لی ہے"

"الیکشن کمیشن نے الیکشن میں تاخیر کی خبروں کی تردید کر دی، عام انتخابات 2024 کی تیاری کر لی ہے”

نومبر 30, 2023
"پاکستان کا فلسطین میں اسرائیل کے اقدامات کی اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ: احتساب اور بین الاقوامی تحفظ کا مطالبہ"

"پاکستان کا فلسطین میں اسرائیل کے اقدامات کی اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ: احتساب اور بین الاقوامی تحفظ کا مطالبہ”

نومبر 30, 2023
عنوان: پاکستان کا جرات مندانہ اقدام: روزانہ دس ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنا

عنوان: پاکستان کا جرات مندانہ اقدام: روزانہ دس ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنا

نومبر 30, 2023
climate change meeting in dubai

وزیر اعظم کاکڑ نے قیادت کی: دبئی میں موسمیاتی تبدیلی کے خلاف پاکستان کا موق

نومبر 30, 2023
عنوان: پیپلز پارٹی 2024 کے انتخابات سے قبل اندرونی اختلافات کی قیاس آرائیوں کو ختم کرنے کے لیے متحد

عنوان: پیپلز پارٹی 2024 کے انتخابات سے قبل اندرونی اختلافات کی قیاس آرائیوں کو ختم کرنے کے لیے متحد

نومبر 30, 2023

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ حکومت نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

نومبر 30, 2023
"الیکشن کمیشن نے الیکشن میں تاخیر کی خبروں کی تردید کر دی، عام انتخابات 2024 کی تیاری کر لی ہے"

"الیکشن کمیشن نے الیکشن میں تاخیر کی خبروں کی تردید کر دی، عام انتخابات 2024 کی تیاری کر لی ہے”

نومبر 30, 2023
"پاکستان کا فلسطین میں اسرائیل کے اقدامات کی اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ: احتساب اور بین الاقوامی تحفظ کا مطالبہ"

"پاکستان کا فلسطین میں اسرائیل کے اقدامات کی اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ: احتساب اور بین الاقوامی تحفظ کا مطالبہ”

نومبر 30, 2023

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Icons8 Tiktok

Add New Playlist