Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اگر یہی صورتحال بھارت کی ہوتی تو کوئی بھی منع نا کرنا، کرکٹر عثمان خواجہ

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 24, 2021
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
یہ بھی پڑھیں | میرا مقصد فوج کے خلاف بات کرنا نہیں تھا، حامد میر نے رجوع کر لیا

آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے پاکستان میچز منسوخی کے بعد کہا ہے کہ اگر یہی صورتحال بھارت کی ہوتی تو کوئی بھی منع نا کرنا کیونکہ ’’ پیسے بولتا ہے ‘‘۔

  آسٹریلیوی بلے باز عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے ٹیموں کے لیے پاکستان اور بنگلہ دیش کے دورے منسوخ کرنا نسبتا آسان ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہی کچھ بھارت کے لئے ہوتا تو کچھ منسوخ نا ہوتا کیونکہ ’’ پیسہ بولتا ہے ‘‘۔

ان کے یہ تبصرے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے حالیہ دورہ پاکستان سے دستبرداری کے بعد سامنے آئے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں | میرا مقصد فوج کے خلاف بات کرنا نہیں تھا، حامد میر نے رجوع کر لیا

یاد رہے کہ راولپنڈی میں پہلا ون ڈے شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل نیوزی لینڈ نے سیکورٹی الرٹ کو جواز بنا کر  پاکستان سے میچ منسوخ کر دیا اور وطن واپس چلے گئے۔

 کچھ دن بعد انگلینڈ نے بھی پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا لیکن اس معاملے میں سیکورٹی کو بڑی وجہ نہیں قرا دیا۔

 ای سی بی نے کہا کہ تمام حالیہ پیش رفتوں کی وجہ سے کھلاڑیوں کی ذہنی صحت انخلا کے پیچھے ایک اہم وجہ ہے۔ خواجہ نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ کھلاڑیوں اور تنظیموں کے لیے پاکستان کو نا کہنا بہت آسان ہے کیونکہ یہ پاکستان ہے۔ میرے خیال میں اگر بنگلہ دیش ہوتا تو یہی بات لاگو ہوتی۔ لیکن کوئی بھی ہندوستان کو نا نہیں کہے گا ، اگرچہ  سیم صورتحال ہو۔

یہ بھی پڑھیں:  حسن نواز کا بھارتی باؤلرز کے متعلق بیان: کیا یہ نفرت ہے یا محض کرکٹ کا جنون؟

یہ سب پیسے کی بات ہے جسے ہم سب جانتے ہیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حالیہ ایڈیشنز میں کھیلنے والے کھلاڑی خواجہ عثمان نے کہا کہ کوئی وجہ نہیں تھی کہ ٹیمیں پاکستان کا سفر نا کرتیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ٹورنامنٹس کے ذریعے بار بار یہ ثابت کرتے رہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ کھیلنے کے لیے ایک محفوظ جگہ ہیں۔ 

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ ہائیکورٹ ایم ڈی کیٹ پٹیشن

ایم ڈی کیٹ 2026 پیپرز کی پوشیدگی کے خلاف طلبہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع، میڈیکل کالجوں کے داخلے معطل 

اکتوبر 2, 2026
لاہور ٹریفک پولیس ڈرائیونگ لائسنس

ٹریفک پولیس کا شہریوں کے لیے تحفہ، ڈرائیونگ لائسنس کارڈ نہ ملنے پر دو ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز لائیو

اکتوبر 2, 2026
پاکستان الیکٹرک گاڑیاں بچت

پٹرول امپورٹ میں 1 ارب ڈالر کی بچت، الیکٹرک گاڑیوں کی شمولیت سے معیشت اور ماحولیات میں بڑا بریک تھرو

اکتوبر 2, 2026
قومی بچت اسکیم منافع شرح

قومی بچت اسکیموں میں اضافہ، ڈفینس اور بہبود سرٹیفکیٹس کے فنانشل ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری

اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف مانیٹری پالیسی شرائط

روپے کی شرح سود پر حکومت اور آئی ایم ایف میں اختلافات، فنڈ مانیٹری پالیسی اور مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ 

اکتوبر 2, 2026
ایس ای سی پی رئیل اسٹیٹ اصلاحات

پراپرٹی سیکٹر میں بریک تھرو، ایس ای سی پی کا رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو ڈیجیٹل ریٹ یونٹس میں بدلنے کا اعلان

اکتوبر 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ ہائیکورٹ ایم ڈی کیٹ پٹیشن

ایم ڈی کیٹ 2026 پیپرز کی پوشیدگی کے خلاف طلبہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع، میڈیکل کالجوں کے داخلے معطل 

اکتوبر 2, 2026
لاہور ٹریفک پولیس ڈرائیونگ لائسنس

ٹریفک پولیس کا شہریوں کے لیے تحفہ، ڈرائیونگ لائسنس کارڈ نہ ملنے پر دو ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز لائیو

اکتوبر 2, 2026
پاکستان الیکٹرک گاڑیاں بچت

پٹرول امپورٹ میں 1 ارب ڈالر کی بچت، الیکٹرک گاڑیوں کی شمولیت سے معیشت اور ماحولیات میں بڑا بریک تھرو

اکتوبر 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.