Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سویڈن نے پاکستان میں ویزہ سروسز دوبارہ شروع کر دیں

حرا خلیل by حرا خلیل
جولائی 8, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, سفر اور سیاحت – پاکستان اور دنیا کی بہترین منزلیں اور ٹریول گائیڈ
سویڈن نے پاکستان میں ویزہ سروسز دوبارہ شروع کر دیں

دفتر خارجہ (FO) نے تصدیق کی ہے کہ سویڈن نے اسلام آباد میں اپنی ویزہ سروسزسویڈ باقاعدہ طور پر دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ اب پاکستانی شہری ایک بار پھر شینگن ویزے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں تاکہ وہ سویڈن میں 90 دن تک قیام کر سکیں۔

یاد رہے کہ سویڈن نے اپریل 2023 میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا تھا۔ اس وقت سفارت خانے نے اعلان کیا تھا کہ وہ ویزہ درخواستیں وصول کرنے یا درخواست گزاروں، قونصل خانوں یا پارٹنر اداروں جیسے جیریز کو دستاویزات نہیں بھیجے گا۔ سفارت خانے نے کہا تھا کہ عملے اور درخواست دہندگان کی سلامتی اس کی اولین ترجیح ہے۔

تاہم اپریل 2025 میں سفارت خانہ دوبارہ کھولا گیا اور اب ویزہ خدمات بھی بحال کر دی گئی ہیں۔

پاکستان اور سویڈن کے اعلیٰ سطحی حکام کے درمیان 2 جولائی کو اسٹاک ہوم میں ایک اہم ملاقات ہوئی جس کے دوران سویڈن نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ پراسیسنگ سروس دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔

دفتر خارجہ نے اس پیش رفت کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کی علامت قرار دیا ہے۔

اس ملاقات میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل فارن سیکرٹری برائے یورپ نے کی جبکہ سویڈن کی نمائندگی ڈائریکٹر جنرل برائے گلوبل افیئرز نے کی۔

یہ بھی پڑھیں : جرمن سفارتخانے کا پاکستانیوں کے لیے  نیا ویزا پورٹل متعارف

یہ بھی پڑھیں:  لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے سالانہ نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

اکتوبر 8, 2026
اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اکتوبر 8, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

اکتوبر 8, 2026
ایف بی آر کا کریک ڈاؤن، 5 بڑی صنعتوں کی مانیٹرنگ کے لیے آئی پی کیمرے لگانے کی منظوری

ایف بی آر کا کریک ڈاؤن، 5 بڑی صنعتوں کی مانیٹرنگ کے لیے آئی پی کیمرے لگانے کی منظوری

اکتوبر 8, 2026
 کیو آر کوڈ مرچنٹس میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں 1.6 ٹریلین روپے کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کا انکشاف

 کیو آر کوڈ مرچنٹس میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں 1.6 ٹریلین روپے کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کا انکشاف

اکتوبر 8, 2026
پرانی گاڑیوں کی درآمدات میں اضافہ، وزیراعظم کی زیرِ صدارت آٹو امپورٹ اسکیمز کا ہنگامی آڈٹ

پرانی گاڑیوں کی درآمدات میں اضافہ، وزیراعظم کی زیرِ صدارت آٹو امپورٹ اسکیمز کا ہنگامی آڈٹ

اکتوبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

اکتوبر 8, 2026
اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اکتوبر 8, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

اکتوبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.