Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

 عید الفطر میں کرنے والے 5 کام

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 22, 2023
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے, فیشن اور اسٹائل – پاکستانی ڈیزائنر، لباس ٹرینڈز اور فیشن ویک
 عید الفطر میں کرنے والے 5 کام

عید الفطر رمضان کے اختتام پر منائی جاتی ہے۔ پاکستان بھر میں یہ بروز ہفتہ 23 اپریل کو منائی جائے گی۔

آئیے ہم آپ کو پانچ چیزیں بتاتے ہیں جو عید الفطر میں کرنی چاہیے۔

عید الفطر میں کرنے والے 5 کام

 نماز عید پڑھنا

 عید الفطر کے سب سے اہم پہلوؤں میں سے ایک نماز عید ادا کرنا ہے۔ نماز عید صبح سویرے مساجد یا بڑی کھلی جگہوں یا عید گاہوں پر ادا کی جاتی ہے۔ 

اچھے کپڑے پہننا

 عید الفطر کے دوران ایک اور عام روایت نئے یا عمدہ کپڑے پہننا ہے۔ مسلمان اکثر اس خاص دن پر خوشی کو ظاہر کرنے کے لئے بہترین لباس پہنتے ہیں۔ یہ رمضان کے دوران حاصل ہونے والی برکات کے اظہار تشکر کا ایک طریقہ بھی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں |  عید الفطر 2023: کھیر بنانے کا آسان طریقہ

 تحائف کا تبادلہ

 عید الفطر کے دوران تحائف دینا اور وصول کرنا ایک عام عمل ہے۔ مسلمان اکثر خاندان، دوستوں اور پڑوسیوں کے ساتھ تحائف کا تبادلہ کرتے، خوشی بانٹنے اور آپس میں ملتے جلتے ہیں۔

 خصوصی کھانا تیار کریں

عیدالفطر خاندان اور دوستوں کے ساتھ خاص کھانا کھانے اور لطف اندوز ہونے کا بھی وقت ہے۔ مسلمان اکثر اس موقع پر لذیذ روایتی پکوان بناتے کرتے ہیں۔ اس موقع پر مہمانوں کو مدعو کرنا اور ایک ساتھ کھانا کھانا اچھی بات ہے۔ 

صدقہ فطر دینا

ضرورت مندوں کو مقرر کردہ رقم دینا صدقہ فطر کہلاتا ہے۔ عید الفطر سے پہلے صدقہ فطر کی ادائیگی لازم ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  منی لانڈرنگ پر قابو پانے ، ٹیکس کے قوانین کو جلد نافذ کرنے کے آرڈیننس.
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم: 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

نومبر 19, 2026
پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ: کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

نومبر 19, 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب : 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

نومبر 19, 2026
ترکیہ کا نیا گولڈن ویزا پروگرام جائیداد خریدے بغیر رہائش کا آسان موقع

ترکیہ کا نیا گولڈن ویزا پروگرام: جائیداد خریدے بغیر رہائش کا آسان موقع

نومبر 19, 2026
لاہور میں طالبات کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ خواتین کی خودمختاری کا نیا قدم

لاہور میں طالبات کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ: خواتین کی خودمختاری کا نیا قدم

نومبر 19, 2026
فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ: ملکی دفاع میں ایک اور بڑا سنگِ میل

فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ: ملکی دفاع میں ایک اور بڑا سنگِ میل

نومبر 19, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم: 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

نومبر 19, 2026
پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ: کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

نومبر 19, 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب : 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

نومبر 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.