اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

سینٹورس مال میں آگ کیوں لگی؟ سات رکنی کمیٹی تشکیل

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 10, 2022
in علاقائی خبریں
سینٹورس مال

تحقیقات کے لیے سات رکنی کمیٹی تشکیل

 ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے اتوار کو اسلام آباد کے سینٹورس مال میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کے لیے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ 

 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کمیٹی کے کنوینر ہوں گے جبکہ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں | شیخوپورہ میں سوتے ہوئے 8 افراد کا قتل

یہ بھی پڑھیں | سندھ ہائیکورٹ کا “گٹکا” پر مکمل پابندی  یقینی بنانے کا حکم

وزیر اعظم کا سینٹورس مال میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کو اسلام آباد کے سینٹورس مال میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کے متعلقہ محکموں کے حکام کو مزید تباہی سے بچنے کے لیے فوری طور پر کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں انہوں نے ممتاز کاروباری مرکز میں آتشزدگی کے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے مالی نقصان اٹھانے والے متاثرین سے بھی ہمدردی کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جامعہ کراچی نیا کلاس شیڈول

جامعہ کراچی نے نئے کلاس شیڈول کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
اساتذہ کے تبادلوں کے اپ ڈیٹ شدہ قواعد

پنجاب نے اساتذہ کے تبادلوں کے نئے اور اپ ڈیٹ شدہ قواعد کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی قیمت

لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی نئی سرکاری قیمت: صارفین کے لیے اہم معلومات

اپریل 1, 2026
بی وائی ڈی لمیٹڈ ٹائم آفر

D نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں خریدنے والوں کے لیے لمیٹڈ ٹائم آفر کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
یونیورسٹی آف لاہور کیو ایس رینکنگ 2026

یونیورسٹی آف لاہورQS رینکنگ 2026 میں بڑا عالمی اعزاز حاصل کر لیا

اپریل 1, 2026
کراچی تازہ دودھ کی قیمت

کراچی میں تازہ دودھ کی نئی قیمتیں مقرر

اپریل 1, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جامعہ کراچی نیا کلاس شیڈول

جامعہ کراچی نے نئے کلاس شیڈول کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
اساتذہ کے تبادلوں کے اپ ڈیٹ شدہ قواعد

پنجاب نے اساتذہ کے تبادلوں کے نئے اور اپ ڈیٹ شدہ قواعد کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی قیمت

لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی نئی سرکاری قیمت: صارفین کے لیے اہم معلومات

اپریل 1, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔