Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

خیبر پختونخواہ حکومت کا کیبل آپریٹرز کو اے آر وائی نیوز چلانے کا حکم

بلال رشید by بلال رشید
اگست 25, 2022
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
خیبر پختونخواہ حکومت کا کیبل آپریٹرز کو اے آر وائی نیوز چلانے کا حکم

کیبل آپریٹرز اور ڈسٹری بیوٹرز

سندھ ہائی کورٹ کی ہدایات کے بعد، خیبر پختونخوا حکومت نے منگل کو کیبل آپریٹرز اور ڈسٹری بیوٹرز کو اے آر وائی نیوز کی نشریات فوری طور پر بحال کرنے اور چلانے کا حکم دیا ہے۔

 کے پی حکومت نے ڈویژنل کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈسٹری بیوشن نیٹ ورکس پر اے آر وائی نیوز کی نشریات کی بحالی کو یقینی بنائیں۔ 

 یہ پیشرفت سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) کی جانب سے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور کیبل آپریٹرز کو فوری طور پر اے آر وائی نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم دینے کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کی ٹرانسمیشن فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت

 جسٹس عقیل عباسی کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے سنگل جج بنچ نے درخواست کی سماعت کی اور پیمرا اور کیبل آپریٹرز کو اے آر وائی نیوز کی ٹرانسمیشن فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت جاری کی۔ 

عدالت نے میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو ہدایت کی ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والے کیبل آپریٹرز کے خلاف کارروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں | کار فرسٹ نامی کمپنی نے پاکستان میں کام کرنا بند کر دیا 

یہ بھی پڑھیں | پاکستان کا ایک اور بی جے پی لیڈر کی جانب سے گستاخئ رسول پر احتجاج 

دوران سماعت جسٹس عقیل عباسی نے کہا کہ رولز اور عدالتی احکامات کے مطابق کارروائی کریں۔ جج نے کہا کہ "یمرا کو عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے اپنے وسیع اختیارات کو استعمال کرنا چاہیے۔ جج نے پوچھا کہ ایک کیبل آپریٹر پیمرا کی ہدایات کی خلاف ورزی کیسے کر سکتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  شادی سے لیکر سر کے دوپٹے تک، ملالہ یوسفزئی نے انٹرویو کے دوران کیا کچھ کہا؟

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس

اے آر وائی نیوز کی نشریات کی معطلی کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی کال پر ملک بھر میں یوم سیاہ منایا گیا۔ 

 پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی کال پر پاکستان بھر کے صحافیوں نے اے آر وائی نیوز کی نشریات کی معطلی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے یوم سیاہ منایا۔ 

 یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ صحافی برادری کے خلاف ایک نئے اقدام میں وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی بغیر کسی نوٹس کے منسوخ کر دیا تھا۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

امن و امان کا پلان، حکومتِ پنجاب نے اسپیشل برانچ میں نئے انٹیلیجنس آپریٹرز کی بھرتی کی منظوری دی

امن و امان کا پلان، حکومتِ پنجاب نے اسپیشل برانچ میں نئے انٹیلیجنس آپریٹرز کی بھرتی کی منظوری دی

اکتوبر 21, 2026
شہریوں کا تحفظ، حکومتِ پنجاب نے خفیہ کیمروں سے لیس پین، چشموں اور گھڑیوں پر پابندی کا فیصلہ کر لیا

شہریوں کا تحفظ، حکومتِ پنجاب نے خفیہ کیمروں سے لیس پین، چشموں اور گھڑیوں پر پابندی کا فیصلہ کر لیا

اکتوبر 21, 2026
لاڑکانہ میں ہسپتال کی عمارت کا حادثہ، چانڈکا میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کی چھت گرنے سے 4 خواتین زخمی

لاڑکانہ میں ہسپتال کی عمارت کا حادثہ، چانڈکا میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کی چھت گرنے سے 4 خواتین زخمی

اکتوبر 21, 2026
ایل او ایل سی مائیکرو فنانس بینک ایوارڈ

مائیکرو فنانس سیکٹر میں کامیابی، ایل او ایل سی بینک نے مائیکرو فنانس نیٹ ورک کا بیسٹ ٹرن اراؤنڈ بینک ایوارڈ جیت لیا

اکتوبر 21, 2026
ہیلتھ ایکسپرٹس کا ایکشن، پیکڈ فوڈز کے سامنے واضح وارننگ لیبل لگانے کا فریم ورک لائیو کرنے کا مطالبہ

ہیلتھ ایکسپرٹس کا ایکشن، پیکڈ فوڈز کے سامنے واضح وارننگ لیبل لگانے کا فریم ورک لائیو کرنے کا مطالبہ

اکتوبر 21, 2026
ہیلتھ سیکٹر میں بریک تھریو، ڈاؤ یونیورسٹی نے بی ایس نرسنگ ڈگری داخلوں کے پورٹل کا اعلان کر دیا

ہیلتھ سیکٹر میں بریک تھریو، ڈاؤ یونیورسٹی نے بی ایس نرسنگ ڈگری داخلوں کے پورٹل کا اعلان کر دیا

اکتوبر 21, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

امن و امان کا پلان، حکومتِ پنجاب نے اسپیشل برانچ میں نئے انٹیلیجنس آپریٹرز کی بھرتی کی منظوری دی

امن و امان کا پلان، حکومتِ پنجاب نے اسپیشل برانچ میں نئے انٹیلیجنس آپریٹرز کی بھرتی کی منظوری دی

اکتوبر 21, 2026
شہریوں کا تحفظ، حکومتِ پنجاب نے خفیہ کیمروں سے لیس پین، چشموں اور گھڑیوں پر پابندی کا فیصلہ کر لیا

شہریوں کا تحفظ، حکومتِ پنجاب نے خفیہ کیمروں سے لیس پین، چشموں اور گھڑیوں پر پابندی کا فیصلہ کر لیا

اکتوبر 21, 2026
لاڑکانہ میں ہسپتال کی عمارت کا حادثہ، چانڈکا میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کی چھت گرنے سے 4 خواتین زخمی

لاڑکانہ میں ہسپتال کی عمارت کا حادثہ، چانڈکا میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کی چھت گرنے سے 4 خواتین زخمی

اکتوبر 21, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.