جنرل باجوہ کا سعودیہ اور دبئی سے پاکستان، آئی ایم ایف ڈیل کے لئے رابطہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا

جیو نیوز نے آج جمعہ کو رپورٹ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ہے اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | کیا پاکستان میں ڈالر ریٹ مزید نیچے جائے گا؟

یہ بھی پڑھیں | جولائی 2022 میں امپورٹ ایکسپورٹ میں نمایاں کمی

چینل نے مزید رپورٹ کیا کہ پاکستان کے لیے اچھی خبر کی توقع ہے۔ زرائع کے مطابق یہ رابطہ آئی ایم ایف کی پاکستان سے ہونے والی متوقع ڈیل کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

حرمین رضا

جاویریہ حارث اردو خبر میں پاکستان میں مقیم مصنف اور سابق ایڈیٹر ہیں۔

ہمارا نیوز لیٹر جوائن کریں
تازہ ترین آرٹیکلز، نوکریوں اور تفریحی خبریں ڈائریکٹ اپنے انباکس میں حاصل کریں
یہاں ایک لاکھ ستر ہزار سبسکرائبرز ہیں