اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

جانئے پاکستان میں کورونا وائرس کے تازہ ترین اعداد و شمار

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 25, 2020
in قومی نیوز
کیا پاکستان میں پھیلنے والا کورونا وائرس مختلف ہے; نیا انکشاف سامنے آگیا

  اپریل 25  2020: (جنرل رپورٹر) کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 16  افراد کی جان لے لی-یاد رہے کہ یہ  اب تک کی چوبیس گھنٹوں کے اندر ہونے والی اموات میں بڑی تعداد ہے- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 6،780  ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 785  کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن  16  افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا   138،147  ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 11،940  کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  253 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 44  کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 2،755  افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  5،046کیسز ہیں جبکہ سندھ میں  3،945, خیبرپختونخواہ میں  1،708, آزاد جموں کشمیر میں 55 , گلگت بلستان میں  307 اور  بلوچستان  میں  656 کیسز ہیں

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے-  تاہم پاکستان اب آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی طرف آ رہا ہے جس سے کاروباری طبقہ کو کچھ ریلیف ملے گا-یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں:  تازہ ترین: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 204 کا ہو گیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سوزوکی کلٹس JMEV EV3 باضابطہ طور پر پاکستان میں لانچ

سوزوکی کلٹس JMEV EV3 باضابطہ طور پر پاکستان میں لانچ

مارچ 28, 2026
این ای ڈی یونیورسٹی سال 27-2026 کے لیے داخلہ شیڈول کا اعلان

این ای ڈی یونیورسٹی سال 27-2026 کے لیے داخلہ شیڈول کا اعلان

مارچ 28, 2026
پنجاب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) میں 1,000 نئی نوکریوں کی منظوری

پنجاب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) میں 1,000 نئی نوکریوں کی منظوری

مارچ 28, 2026
اولمپکس میں خواتین کے مقابلے صرف بائیولوجیکل خواتین تک محدود

اولمپکس میں خواتین کے مقابلے صرف بائیولوجیکل خواتین تک محدود

مارچ 28, 2026
پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کے لیے اپنا آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کے لیے اپنا آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا

مارچ 27, 2026
واٹس ایپ نئے فیچرز کا راؤنڈ اپ سٹوریج، ڈوئل اکاؤنٹس اور اے آئی ٹولز

واٹس ایپ نئے فیچرز کا راؤنڈ اپ: سٹوریج، ڈوئل اکاؤنٹس اور اے آئی ٹولز

مارچ 27, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سوزوکی کلٹس JMEV EV3 باضابطہ طور پر پاکستان میں لانچ

سوزوکی کلٹس JMEV EV3 باضابطہ طور پر پاکستان میں لانچ

مارچ 28, 2026
این ای ڈی یونیورسٹی سال 27-2026 کے لیے داخلہ شیڈول کا اعلان

این ای ڈی یونیورسٹی سال 27-2026 کے لیے داخلہ شیڈول کا اعلان

مارچ 28, 2026
پنجاب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) میں 1,000 نئی نوکریوں کی منظوری

پنجاب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) میں 1,000 نئی نوکریوں کی منظوری

مارچ 28, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔