اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

 اوپو اے78 کے فیچرز متعلق جانئے

ریحان صدیقی by ریحان صدیقی
جنوری 19, 2024
in ٹیکنالوجی کی خبریں
اوپو اے78 کے فیچرز متعلق جانئے

اوپو اے78 کب لانچ ہو رہا ہے؟

اوپو اے78 کی پاکستام میں لانچ  مارچ یا اپریل 2024 میں متوقع ہے۔ اوپو نے فون کا زبردست ڈیزائن بنایا ہے اور ملائیشیا میں اس کی لانچنگ سے اس کی خصوصیات کا علم ہو چکا ہے۔

اوپو اے78 کے فیچرز متعلق جانئے

 تفصیلات کے مطابق اوپو اے78 5 جی ہے جس میں ایک ڈوئل ریئر کیمرہ ہے۔ مزید اس میں 33 واٹ کی سوپر فاسٹ چارجنگ ہے حبکہ 5,000 ایم ایچ کی بیٹری ہے جو کہ زبردست ہے۔

ہندوستانی یوٹیوب چینل گیجٹس پوائنٹ

ایک ہندوستانی یوٹیوب چینل گیجٹس پوائنٹ کی ویڈیو کے مطابق، اس فون میں 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج ہے۔

یہ بھی پڑھیں | سام سنگ ایس 23 کی خصوصیات اور متوقع قیمت کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں | فیسبک سے پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں

ویڈیو میں ہینڈ سیٹ کے ریٹیل باکس کو دکھایا گیا ہے جس میں ایک چارجر یو ایس بی ٹائپ سی،  دستاویزات، ایک سم ایجیکٹر ٹول اور اسمارٹ فون ہی شامل ہے۔ 

زرائع کے مطابق اوپو اے78 اینڈرائیڈ 13 ماڈل ہےجس میں 90 ایچ زیڈ ریفریش ریٹ کے ساتھ 6.56 انچ کی ایچ ڈی اسکرین شامل ہے۔ 

اے78 کے پچھلے حصے میں دو سینسر والے کیمرہ ماڈیول

اوپو اے78 کے پچھلے حصے میں دو سینسر والے کیمرہ ماڈیول بھی نظر آتے ہیں۔ اس میں 50 میگا پکسل کا مین کیمرہ اور 2 میگا پکسل کا سینسر شامل ہے۔ جبکہ ایک 8 میگا پکسل کا سنیپر سامنے بھی موجود ہے۔ 

یاد رہے کہ کمپنی کی جانب سے پاکستان میں اس کی لانچ کی تاریخ اور سیٹ کی قیمتوں اور دستیابی کی تفصیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سال 2024 کی ٹرینڈنگ نوکریاں کون سی ہیں؟
ریحان صدیقی

ریحان صدیقی

ریحان صدیقی ایک ماہر سیاسی تجزیہ کار اور صحافی ہیں، جو ملکی و بین الاقوامی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ اپنے بے باک اندازِ تحریر اور تفصیلی تجزیوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں اور مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر لکھ چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

جولائی 1, 2025
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے میں حکومتی خاموشی پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے میں حکومتی خاموشی پر سوال اٹھا دیا

جولائی 1, 2025
قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

جون 30, 2025
ویڈیو میں بچوں کے ہاتھوں میں جعلی بندوقیں مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ کو برطانیہ میں تنقید کا سامنا

ویڈیو میں بچوں کے ہاتھوں میں جعلی بندوقیں مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ کو برطانیہ میں تنقید کا سامنا

جون 30, 2025
اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

جون 30, 2025
ایچ ای سی نے وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

ایچ ای سی نے  وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی  صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

جون 29, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

جولائی 1, 2025
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے میں حکومتی خاموشی پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے میں حکومتی خاموشی پر سوال اٹھا دیا

جولائی 1, 2025
قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

جون 30, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے