Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

فیسبک سے پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 6, 2023
in ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
فیسبک سے پیسے کمائیں

فیسبک سے پیسے کمائیں

فیسبک ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جس سے لاکھوں لوگ آن لائن پیسے کما رہے ہیں۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے کسے کوئی جھٹلا نہیں سکتا ہے۔ 

لیکن آپ فیسبک سے پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ یا فیسبک سے کن طریقوں سے پیسے کمائے جا سکتے ہیں۔ آئیے ہم آپ کو 4 طریقے بتاتے ہیں۔

فیس بک پر پیسہ کمانے کے 3 طریقے 

اول۔ دوران ویڈیو اشتہارات لگائیں (ایڈ مونیٹائزیشن)

بدقسمتی سے یہ آپشن فی الحال پاکستان میں موجود نہیں ہے تاہم آپ کسی بیرون ملک دوست کی مدد سے پیج کو مونیٹائز کروا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں آن لائن کمائی کے لئے 5 ایپس

یہ بھی پڑھیں | کیا آپ 2023 میں بھی واٹس ایپ استعمال کر سکیں گے؟

 دوران ویڈیو اشتہارات سامعین کی توجہ اپنی طرف مبذول کرتے ہیں اور یوں ان کے کلکس سے آپ پیسے کما سکتے ہیں۔

 دوم۔ اپنے پیج پر پیڈ سبسکرپشن شامل کریں۔ 

فین سبسکرپشنز کے ذریعے آپ مسلسل ماہانہ آمدنی پیدا کر سکتے ہیں۔ آپ کے فالورز جو پیڈ سبسکرپشن لیں گے ان سے آپ کو ماہانہ آمدنی ملے گی۔  یہ ان لوگوں کے بہترین ہے جو زیادہ تعداد میں پرسنل فین فالونگ رکھتے ہیں یا پیج پر کوئی لیکچر وغیرہ دیتے ہیں۔

سوم۔ برانڈز کے ساتھ کولابریٹ کریں

 ایسے بہت سارے برانڈز ہیں جو نئے کسٹمرز تک پہنچنے اور برانڈ آگاہی بڑھانے کے لیے پیجز کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے برانڈز کے ساتھ کولابریٹ کریں اور ان کی ایڈ لگا کر پیسے حاصل کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  واٹس ایپ میں موشن فوٹو شیئرنگ کا نیا فیچر متعارف
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری پاکستان ریلوے میں 800 سے زائد اسامیوں کا اعلان

بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری: پاکستان ریلوے میں 800 سے زائد اسامیوں کا اعلان

اکتوبر 28, 2026
تاریخی سنگِ میل وفاقی وزیر احسن اقبال کا خلائی مشن کا اعلان

تاریخی سنگِ میل: وفاقی وزیر احسن اقبال کا خلائی مشن کا اعلان

اکتوبر 28, 2026
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پاکستان کی ایران بحران کے سفارتی حل پر زور

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان کی ایران بحران کے سفارتی حل پر زور

اکتوبر 28, 2026
نیوزی لینڈ اسٹوڈنٹ ویزا: بین الاقوامی طلبہ کے لیے نئے قوانین کا اعلان

نیوزی لینڈ اسٹوڈنٹ ویزا: بین الاقوامی طلبہ کے لیے نئے قوانین کا اعلان

اکتوبر 28, 2026
صدر آصف علی زرداری کا پاک چیک جمہوریہ تعلقات بڑھانے پر زور

صدر آصف علی زرداری کا پاک چیک جمہوریہ تعلقات بڑھانے پر زور

اکتوبر 28, 2026
کراچی بورڈ نویں جماعت رزلٹ

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی: نویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان

اکتوبر 29, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری پاکستان ریلوے میں 800 سے زائد اسامیوں کا اعلان

بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری: پاکستان ریلوے میں 800 سے زائد اسامیوں کا اعلان

اکتوبر 28, 2026
تاریخی سنگِ میل وفاقی وزیر احسن اقبال کا خلائی مشن کا اعلان

تاریخی سنگِ میل: وفاقی وزیر احسن اقبال کا خلائی مشن کا اعلان

اکتوبر 28, 2026
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پاکستان کی ایران بحران کے سفارتی حل پر زور

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان کی ایران بحران کے سفارتی حل پر زور

اکتوبر 28, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.