اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

اقوام متحدہ غذائیت اجلاس: پاکستان کی شرکت کا طریقہ کار غیر واضح

بلال رشید by بلال رشید
مئی 11, 2022
in قومی نیوز
اقوام متحدہ غذائیت اجلاس: پاکستان کی شرکت کا طریقہ کار غیر واضح

اقوام متحدہ کی فوڈ سیکیورٹی میٹنگ  اگلے ہفتے شروع ہو رہی ہے اور پاکستان کو بھی دعوت دی گئی ہے لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ آیا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس اجلاس میں فزیکل طور پر شرکت کریں گے یا آن لائن اجلاس میں شریک ہوں گے۔

 سفارتی زرائع نے بتایا کہ ں کے پاس دونوں ہی آپشنز ہیں کہ وہ میٹنگ کے لیے نیویارک جائیں یا اسلام آباد سے آن لائن خطاب کریں۔

 اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ایک ذریعے نے بتایا کہ امکان ہے کہ وزیر خارجہ ایک یا دو روز میں اپنی شرکت کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔ اس دوران، بلاول بھٹو زرداری اور ان کے قریبی ساتھی اس معاملے پر مشاورت کر رہے ہیں۔

اس دوران وزیر خارجہ کے متوقع امریکی دورے پر اسلام آباد میں شدید قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ مسلم لیگ ن کی زیر قیادت حکومت کے ایک سینئر رکن نے اسلام آباد میں صحافیوں کو بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری کے نیویارک جانے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | فیشن سٹائل کی 3 اقسام: جانئے کپڑوں کے ٹرینڈ سے متعلق معلومات

 لیکن ایک سینئر سفارتی ذریعہ اس کے برعکس سوچتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ اس دورے کو ممکن بنانے کے لیے کوششیں جاری ہیں لیکن امکانات بہت کم ہیں۔ وجہ پوچھنے پر سفارت کار نے کہا کہ ایک غور طلب بات ملک کا موجودہ سیاسی ماحول ہے۔ 

 گزشتہ ہفتے، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ کو فون کیا اور انہیں 18 مئی کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں فوڈ سیکیورٹی میٹنگ میں مدعو کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  حکومت کا جوہری اثاثوں پر سمجھوتہ نا کرنے کا عزم

 نیویارک اور واشنگٹن دونوں میں پاکستانی سفارت کاروں نے اشارہ دیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک جائیں گے کیونکہ اس سے دونوں رہنماؤں کو  براہ راست بات چیت کا موقع فراہم ملے گا۔ انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کو سیکرٹری بلنکن کے ساتھ علیحدہ ملاقات کے لیے واشنگٹن لانے کا بھی اشارہ کیا۔ 

 سفارت کاروں میں سے ایک نے کہا کہ جسمانی موجودگی بالکل مختلف پیغام بھیجتی ہے۔ اس سے دونوں ممالک کے درمیان براہ راست، اعلیٰ سطحی بات چیت کے مواقع  پیدا ہوتے ہیں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

زین ملک کا پاکستانی ورثہ

زین ملک کی نصف پاکستانی شناخت: مارکیٹنگ چال یا حقیقی ورثہ؟

اپریل 20, 2026
راولپنڈی رنگ روڈ ٹھلیاں انٹرچینج

ٹھلیاں انٹرچینج کے بغیر رنگ روڈ کا افتتاح: ٹرانسپورٹرز کا ادھورے منصوبے کے خلاف احتجاج

اپریل 20, 2026
وفاقی آئینی عدالت کی معطلی

انصاف کا تعطل: اسلام آباد لاک ڈاؤن کے دوران وفاقی آئینی عدالت کی معطلی

اپریل 20, 2026
اسلام آباد میں جرمن سفارت خانے کی ویزا سروسز معطل: درخواست گزاروں کے لیے اہم ترین معلومات

اسلام آباد میں جرمن سفارت خانے کی ویزا سروسز معطل: درخواست گزاروں کے لیے اہم ترین معلومات

اپریل 20, 2026
راولپنڈی بورڈ کا نظرثانی شدہ شیڈول میٹرک کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

راولپنڈی بورڈ کا نظرثانی شدہ شیڈول: میٹرک کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

اپریل 20, 2026
میکائیل علی بیگ آئی ٹی ایف ٹائٹلز

میکائیل علی بیگ کی شاندار فتح: پاکستان ٹینس کے لیے ایک تاریخی صبح

اپریل 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

زین ملک کا پاکستانی ورثہ

زین ملک کی نصف پاکستانی شناخت: مارکیٹنگ چال یا حقیقی ورثہ؟

اپریل 20, 2026
راولپنڈی رنگ روڈ ٹھلیاں انٹرچینج

ٹھلیاں انٹرچینج کے بغیر رنگ روڈ کا افتتاح: ٹرانسپورٹرز کا ادھورے منصوبے کے خلاف احتجاج

اپریل 20, 2026
وفاقی آئینی عدالت کی معطلی

انصاف کا تعطل: اسلام آباد لاک ڈاؤن کے دوران وفاقی آئینی عدالت کی معطلی

اپریل 20, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔