اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

شکریہ متحدہ عرب امارات: پاکستان میں سیلاب اور امارات کا دوستانہ کردار

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
ستمبر 15, 2022
in بین اقوامی خبریں
متحدہ عرب امارات

پاکستان متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کرتے ہیں

 متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے پناہ گاہ اور خوراک سمیت ہمارے ملک کے لیے فوری امداد کا اعلان کیا ہے جس پر ہم پاکستانی متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

 این ڈی ایم اے نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں مون سون کی تباہ کن بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تقریباً ایک ہزار جانیں لے لی لیں اور پاکستان بھر میں 19ملین سے زائد افراد کو متاثر کیا ہے۔

 شیخ محمد بن زاید النہیان نے ہفتے کے روز پاکستان کو فوری طور پر امداد فراہم کرنے کا حکم دیا تا کہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں، زخمیوں اور نقل مکانی کے نقصانات کا حتی الامکان ازالہ کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ، انہوں نے نقل مکانی کرنے والوں کو تمام انسانی امدادی خدمات فراہم کرنے کا  بھی حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں | دہلی کی پولیس نے پاکستانی فینز کا کیسے مذاق اڑایا؟

یہ بھی پڑھیں | گوگل نے سیلاب زدگان کے لئے فنڈز جمع کرنے کے لئے انٹرنیشنل اپیل کر دی

متحدہ عرب امارات کی امدادی ٹیم

 دریں اثنا، متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کو بھیجی جانے والی امداد میں 4 ہزار ٹن خوراک کا سامان، خیمے اور پناہ گاہ کے سامان کے ساتھ ساتھ طبی سامان بھی شامل ہے۔ نیز، متحدہ عرب امارات کی امدادی ٹیمیں متاثرہ افراد کو محفوظ بنانے کی کوششوں اور خوراک، رسد اور طبی ضروریات سے متعلق پاکستانی اداروں اور کیڈرز کو انسانی امداد فراہم کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں:  ترکی اور ایران کے رہنما غزہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے تعاون کر رہے ہیں۔

 لہٰذا پاکستانی حکومت کو بھی خوراک اور دیگر مفید مواد فراہم کرنے کے لیے فوری کارروائی کرنی چاہیے۔ 

پاکستان پر جب بھی کوئی آفت آئی ہے تو ایسے میں متحدہ عرب امارات نے دوستانہ کردار ادا کرتے ہوئے ہمیشہ اپنی دوستی کا حق ادا کیا ہے۔ ایسے وقت میں جب تقریبا آدِا پاکستان سیلاب میں ڈوب چکا ہے، متحدہ عرب امارات کی بڑے پیمانے پر امدادی کاروائیاں متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے کے مترادف ہے۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

مئی 8, 2025
پاکستان نے بھارت کے 25 ڈرون مار گرائے، 4 فوجی زخمی اور 1 شہری شہید

پاکستان نے بھارت کے 25 ڈرون مار گرائے، 4 فوجی زخمی  اور 1 شہری شہید

مئی 8, 2025
بھارت نے پاکستان پر اسرائیلی ہاروپ ڈرونز سے حملہ کیا ہے

بھارت نے پاکستان پر اسرائیلی ہاروپ ڈرونز سے حملہ کیا ہے

مئی 8, 2025
کیا کل اسکول بند رہیں گے ؟

کیا کل اسکول بند رہیں گے ؟

مئی 7, 2025
لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک امتحانات ملتوی کر دیے

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک امتحانات ملتوی کر دیے

مئی 7, 2025
pubg mobile 3.8 update brings attack on titan crossover and new feature

پب جی موبائل 3.8 اپڈیٹ: اٹیک آن ٹائٹن کا اشتراک اور نئے فیچرز کا اضافہ

مئی 7, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

مئی 8, 2025
پاکستان نے بھارت کے 25 ڈرون مار گرائے، 4 فوجی زخمی اور 1 شہری شہید

پاکستان نے بھارت کے 25 ڈرون مار گرائے، 4 فوجی زخمی  اور 1 شہری شہید

مئی 8, 2025
بھارت نے پاکستان پر اسرائیلی ہاروپ ڈرونز سے حملہ کیا ہے

بھارت نے پاکستان پر اسرائیلی ہاروپ ڈرونز سے حملہ کیا ہے

مئی 8, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے