Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

iPhone سے Android ڈیٹا ٹرانسفر ٹول کیا ہے؟

ذیشان خان by ذیشان خان
دسمبر 17, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
iPhone سے Android ڈیٹا ٹرانسفر ٹول کیا ہے؟

iOS 26.2 کے عوامی ریلیز کے فوراً بعد iOS 26.3 کا پہلا بیٹا جاری کیا گیا۔ نئے بیٹا میں دلچسپ اپڈیٹس شامل ہیں جن میں سب سے اہم ایک بلٹ ان ڈیٹا ٹرانسفر ٹول ہے جو صارفین کو تھرڈ پارٹی ایپلیکیشن کے بغیر iPhone اور Android ڈیوائس کے درمیان ڈیٹا منتقل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

 ایپل نے Android پر سوئچ کرنے کے لیے ایک بلٹ ان طریقہ متعارف کروایا ہے جسے یوزر  آسانی سے استعمال کر سکتا ہے۔

iPhone سے Android میں بلٹ ان ڈیٹا ٹرانسفر

 ٹرانسفر ٹول یوزر کو iPhone اور Android اسمارٹ فون کے درمیان ایپس، تصاویر، رابطے، میسجز اور دیگر ذاتی معلومات براہِ راست منتقل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس کے لیے دونوں ڈیوائسز کو ایک ہی Wi-Fi نیٹ ورک سے کنیکٹ ہونا ضروری ہے۔

تھرڈ پارٹی ویریبل ڈیوائسز کے لیے نوٹیفکیشن فارورڈنگ

iOS 26.3 میں ایک اور نیا فیچر شامل کیا گیا ہے: Notification Forwarding۔ اب تھرڈ پارٹی ویریبل ڈیوائسز iPhone کی نوٹیفکیشن وصول کر سکتی ہیں۔ فی الحال یہ فیچر صرف یورپی یونین کے یوزرز کے لیے دستیاب ہے۔

یہ آپشن سیٹنگز کے Notifications سیکشن میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور یوزر منتخب کر سکتا ہے کہ کون سی ایپس نوٹیفکیشن بھیجنے کی اجازت رکھتی ہیں۔

اس وقت یہ فیچر صرف ایک ڈیوائس پر کام کرتا ہے۔ یہ تبدیلی یورپی یونین کے لیے Digital Markets Act کے مطابق کی گئی ہے تاکہ interoperability اور iOS کی فعالیت تک رسائی بہتر ہو۔

وال پیپر Weather

iOS 26.3 بیٹا 1 میں Weather Wallpaper بھی بہتر بنایا گیا ہے۔ اب یہ وال پیپر لاک اسکرین کسٹمائزیشن مینو میں علیحدہ سیکشن میں موجود ہے جو صارف کے لیے آسان ا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  نادرا کی آرمی چیف کے اہل خانہ کے ڈیٹا تک رسائی پر کارروائی 

iOS 26.3 صارف کے انتخاب، پلیٹ فارم کی مطابقت اور سسٹم کی رسائی کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے جس کی وجہ سے یہ اپڈیٹ نہ صرف iPhone یوزرز  بلکہ Android پر سوئچ کرنے کے یوزرز  کے لیے بھی اہم ہے۔

ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

گوگل کا پاکستان میں دفتر

گوگل کا پاکستان میں دفتر قائم: اسلام آباد میں باقاعدہ افتتاح اور ملکی آئی ٹی سیکٹر کے لیے تاریخی سنگِ میل

اگست 18, 2026
اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک آؤٹ سورسنگ

اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک آؤٹ سورسنگ: وزیراعظم شہباز شریف کا آپریشنز پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کا حکم

اگست 18, 2026
نئے بلنگ قوانین

پنجاب میں ریسٹورنٹس کے نئے بلنگ قوانین: ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

اگست 18, 2026
امریکی امیگریشن فارمز

امریکی امیگریشن فارمز میں تبدیلیاں: بین الاقوامی طلبہ اور ویزا ہولڈرز کے لیے نئے قوانین کا نفاذ

اگست 18, 2026
نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کے اہداف

نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کے اہداف: نوجوانوں کو باوقار روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح،

اگست 18, 2026
حج 2027 کے انتظامات کی تیاریاں

حج 2027 کے لیے وزیراعظم کی سخت ہدایات: عازمین کے لیے مثالی انتظامات کا عزم

اگست 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

گوگل کا پاکستان میں دفتر

گوگل کا پاکستان میں دفتر قائم: اسلام آباد میں باقاعدہ افتتاح اور ملکی آئی ٹی سیکٹر کے لیے تاریخی سنگِ میل

اگست 18, 2026
اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک آؤٹ سورسنگ

اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک آؤٹ سورسنگ: وزیراعظم شہباز شریف کا آپریشنز پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کا حکم

اگست 18, 2026
نئے بلنگ قوانین

پنجاب میں ریسٹورنٹس کے نئے بلنگ قوانین: ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

اگست 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.