Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان کے میچز سری لنکا میں ہوں گے، آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کا شیڈول جاری کر دیا

عدیل حسن by عدیل حسن
جون 2, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
پاکستان کے میچز سری لنکا میں ہوں گے، آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کا شیڈول جاری کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے خواتین کے ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول اور وینیوز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک جاری رہے گا۔

اس ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی:
بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور پاکستان۔

بھارت میزبان ملک ہو گا اور ٹورنامنٹ کا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف 30 ستمبر کو بنگلور میں کھیلے گا۔
جبکہ پاکستان کے میچز سری لنکا میں ہوں گے کیونکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ سیاسی حالات کی وجہ سے پاکستانی ٹیم بھارت کا سفر نہیں کرے گی۔

ٹورنامنٹ کے لیے پانچ اسٹیڈیمز منتخب کیے گئے ہیں:

بھارت میں:

چناسوامی اسٹیڈیم (بنگلور)

اے سی اے اسٹیڈیم (گواہاٹی)

ہولکر اسٹیڈیم (اندور)

وی ڈی سی اے اسٹیڈیم (وشاکھا پٹنم)

سری لنکا میں:

آر پریماداسا اسٹیڈیم (کولمبو)

ناک آؤٹ میچز (سیمی فائنل اور فائنل) کے مقامات پاکستان کی کوالیفائی کرنے کی صورت میں تبدیل ہو سکتے ہیں:

پہلا سیمی فائنل: 29 اکتوبر – گواہاٹی (بھارت) یا کولمبو (سری لنکا)

دوسرا سیمی فائنل: 30 اکتوبر – بنگلور (بھارت)

فائنل: 2 نومبر – بنگلور یا کولمبو

اگر پاکستان سیمی فائنل یا فائنل میں پہنچتا ہے تو وہ میچز کولمبو میں کھیلے جائیں گے تاکہ نیوٹرل وینیو کا اصول برقرار رہے۔

یہ فیصلہ ایک ہائبرڈ ماڈل کے تحت کیا گیا ہے جس پر اس وقت اتفاق ہوا تھا جب بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا۔
اب اس ماڈل کے مطابق پاکستان بھارت میں ہونے والے کسی بھی آئی سی سی ٹورنامنٹ میں اپنے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے گا اور یہ اصول 2027 تک لاگو رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم کاکڑ نے انسداد دہشت گردی کے ٹھوس موقف کی تصدیق کی اور اہم قومی ترجیحات کو نمایاں کیا

یہ بھی پڑھیں :  جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ لائیو اسکور – آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

انڈر 17 چیمپیئن شپ تاخیر

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا نیشنل انڈر 17 چیمپیئن شپ عارضی طور پر مؤخر کرنے کا نوٹس جاری

ستمبر 23, 2026
ریموٹ بائیومیٹرک تصدیق سسٹم

پاکستان سنگل ونڈو کا پاک آئی ڈی ایپ کے ساتھ انضمام، ریموٹ بائیومیٹرک تصدیق کی اسمارٹ سہولت لائیو

ستمبر 23, 2026
پٹرولیم مصنوعات قیمتیں کمی

وفاقی حکومت کا پٹرولیم لیوی میں ترمیم کے بعد پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں کمی کا  اعلان

ستمبر 23, 2026
واٹس ایپ ڈائریکٹ شیئرنگ فیچر

 واٹس ایپ پر انسٹاگرام اور فیس بک سے براہِ راست شیئرنگ کا آغاز

ستمبر 23, 2026
آئی ایم ایف معاشی اصلاحات مذاکرات

آئی ایم ایف اور اسٹیٹ بینک کے مابین کلیدی معاشی امور پر اہم ترین مذاکرات کا آج سے باقاعدہ آغاز

ستمبر 23, 2026
سعودی قومی دن مبارکباد

سعودی عرب کے 96ویں قومی دن پر صدرِ پاکستان اور وزیراعظم کا ولی عہد کو تہنیتی پیغام

ستمبر 23, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

انڈر 17 چیمپیئن شپ تاخیر

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا نیشنل انڈر 17 چیمپیئن شپ عارضی طور پر مؤخر کرنے کا نوٹس جاری

ستمبر 23, 2026
ریموٹ بائیومیٹرک تصدیق سسٹم

پاکستان سنگل ونڈو کا پاک آئی ڈی ایپ کے ساتھ انضمام، ریموٹ بائیومیٹرک تصدیق کی اسمارٹ سہولت لائیو

ستمبر 23, 2026
پٹرولیم مصنوعات قیمتیں کمی

وفاقی حکومت کا پٹرولیم لیوی میں ترمیم کے بعد پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں کمی کا  اعلان

ستمبر 23, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.