Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

جنید صفدر کی دوسری شادی کی تیاریاں، منگنی طے پا گئی

عدیل حسن by عدیل حسن
مئی 29, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
جنید صفدر کی دوسری شادی کی تیاریاں، منگنی طے پا گئی

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر جلد دوسری مرتبہ رشتہِ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق جنید صفدر کی منگنی میاں محمد نواز شریف کے کزن کی پوتی سے طے پائی ہے۔ 

ہونے والی دلہن عثمان جاوید کی بیٹی ہیں جو کہ معروف صنعت کار میاں جاوید شفیع کے صاحبزادے ہیں۔

Junaid Safdar to Get Engaged in Lahore to Relative from Sharif Family Circle

For Detailhttps://t.co/l2g1LM0ymq#junaid #safdar #engaged #lahore #relative #sharif #circle #tti pic.twitter.com/pHIl4Pugxm

— The Truth International (@ttimagazine) May 29, 2025

یہ جنید صفدر کی دوسری شادی ہوگی۔ اس سے قبل وہ 2021 میں عائشہ سیف خان سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ یہ شادی لندن میں انجام پائی تھی تاہم 2023 میں دونوں میں علیحدگی ہوگئ ۔ جنید صفدر نے سوشل میڈیا کے ذریعے طلاق کی تصدیق کی ہے۔ 

جنید صفدر نے گزشتہ سال پاکستان واپسی کی تاکہ اپنی والدہ مریم نواز کی سیاسی ذمہ داریوں میں ان کا ساتھ دے سکیں۔

جنید صفدر اپنی اعلیٰ تعلیمی قابلیت کے باعث بھی شہرت رکھتے ہیں۔ انہوں نے برطانیہ کی ممتاز جامعات سے دو بیچلرز اور دو ماسٹرز ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ پولو کھیل کے بھی شوقین ہیں اور مختلف مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :  کویت نے پاکستانیوں پر ویزا پابندی ختم کر دی ہے

یہ بھی پڑھیں:  حماد اظہر کے والد گھر واپس پہنچ گئے
عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ورچوئل باڈی ڈسیکشن

 آرمی میڈیکل کالج ورچوئل باڈی ڈسیکشن متعارف کرانے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا

اگست 7, 2026
پاکستان میں اسپورٹس شوز کی تیاری

مقامی پیداوار کا نیا سنگِ میل: کیا پاک چین اسپورٹس شوز معاہدہ ملکی معیشت کی تقدیر بدل سکتا ہے؟

اگست 7, 2026
نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور

نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور: تقسیمِ ہند 1947 کے جذباتی خطوط کی ڈرامائی ریڈنگ کا انعقاد

اگست 7, 2026
پاکستان کا زرعی شعبہ

پاکستان کا زرعی شعبہ: امریکہ کی جانب سے عالمی کمپنیوں کو ایگری ٹیک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت

اگست 7, 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا ایکشن: بینکوں کے لیے پرائز بانڈ رپورٹنگ کے قوانین مزید سخت

اگست 7, 2026
شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب: مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی اور ولی عہد محمد بن سلمان سے تاریخی مذاکرات

اگست 7, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ورچوئل باڈی ڈسیکشن

 آرمی میڈیکل کالج ورچوئل باڈی ڈسیکشن متعارف کرانے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا

اگست 7, 2026
پاکستان میں اسپورٹس شوز کی تیاری

مقامی پیداوار کا نیا سنگِ میل: کیا پاک چین اسپورٹس شوز معاہدہ ملکی معیشت کی تقدیر بدل سکتا ہے؟

اگست 7, 2026
نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور

نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور: تقسیمِ ہند 1947 کے جذباتی خطوط کی ڈرامائی ریڈنگ کا انعقاد

اگست 7, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.