Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان میں ایک بار پھر بغیر وی پی این کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) تک رسائی بحال کر دی ہے

بلال رشید by بلال رشید
مئی 7, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
پاکستان میں ایک بار پھر بغیر وی پی این کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) تک رسائی بحال کر دی ہے

 ملک بھر میں صارفین اب اس سوشل میڈیا پلیٹ ایکس فارم کو بغیر کسی پراکسی یا وی پی این کے استعمال کر سکتے ہیں۔ کچھ عرصے سے یہ پلیٹ فارم بند تھا لیکن حالیہ دنوں میں اس پر سے پابندی ہٹا لی گئی ہے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب بھارت نے پاکستان کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں ۔  جن میں کوٹلی، مظفرآباد، احمدپور شرقیہ اور مریدکے شامل ہیں۔ پاکستانی فوج نے ان حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں بزدلانہ اور بلاجواز قرار دیاہے۔ 

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق پاکستان ایئر فورس نے فوری طور پر ردعمل دیا  اور بھارتی طیاروں کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ فضائی دفاعی نظام کو فوراً فعال کر دیا گیا اور دشمن کو بھرپور جواب دیا گیا۔

فوج کے مطابق پاکستان نے پانچ بھارتی طیارے مار گرائے اور بھارت کے ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو بھی تباہ کر دیا ہے۔  ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستانی مسلح افواج مکمل طور پر چوکس اور تیار ہیں اور بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :  وزیراعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے درمیان ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی پر گفتگو

یہ بھی پڑھیں:  سولر پینل کے درست سائز کے انتخاب کا کارکردگی میں کردار
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ویپنگ اور خواتین میں بانجھ پن

ویپنگ اور خواتین میں بانجھ پن کا رشتہ: جدید فلیورڈ ای سگریٹ اور انسانی نسل کے مستقبل پر منڈلاتے خطرات

اگست 15, 2026
نیویارک میں یوم آزادی کی تقریب

نیویارک میں یوم آزادی کی تقریب: اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن اور قونصلیٹ جنرل کی مشترکہ پرچم کشائی

اگست 15, 2026
احساس امید کارڈ کی تفصیلات

احساس امید کارڈ کی تفصیلات: معذور افراد کے لیے 5,000 روپے ماہانہ کا بڑا اعلان

اگست 15, 2026
کزاکستان ورک ویزا کی تفصیلات

کزاکستان ورک ویزا کی تفصیلات: غیر ملکی ملازمین کے لیے درخواستوں کا باقاعدہ آغاز

اگست 15, 2026
پینشن اب ایک قانونی حق ہے

پینشن اب ایک قانونی حق ہے: وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں تاریخی فیصلہ

اگست 15, 2026
اعلیٰ سول اعزازات کے لیے نامزدگیاں

اعلیٰ سول اعزازات کے لیے نامزدگیاں: اسحاق ڈار، وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کے نام تجویز

اگست 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ویپنگ اور خواتین میں بانجھ پن

ویپنگ اور خواتین میں بانجھ پن کا رشتہ: جدید فلیورڈ ای سگریٹ اور انسانی نسل کے مستقبل پر منڈلاتے خطرات

اگست 15, 2026
نیویارک میں یوم آزادی کی تقریب

نیویارک میں یوم آزادی کی تقریب: اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن اور قونصلیٹ جنرل کی مشترکہ پرچم کشائی

اگست 15, 2026
احساس امید کارڈ کی تفصیلات

احساس امید کارڈ کی تفصیلات: معذور افراد کے لیے 5,000 روپے ماہانہ کا بڑا اعلان

اگست 15, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.