Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عدیل حسن by عدیل حسن
اپریل 16, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے, لگژری طرز زندگی – مہنگی گاڑیاں، گھڑیاں، رہائش اور پریمیم برانڈز
gold rate pakistan

پاکستان میں سونے کی قیمت نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ مسلسل دوسرے دن سونا مہنگا ہوا ہے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بین الاقوامی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق24 قیراط سونےکی قیمت بدھ کے روز 8,600 روپے فی تولہ بڑھ گئی  ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3,48,000 روپےہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 7,373 روپے مہنگا ہو کر 2,98,353 روپےتک پہنچ گیا ہے۔

بین الاقوامی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا  ہے۔ بدھ کو فی اونس سونا 46 ڈالرمہنگا ہو کر 3,310 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔

محض ایک دن قبل یعنی منگل کے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا تھا۔ اس دن پاکستان میں 10 گرام سونا 514 روپے مہنگا ہوا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوا   ہے اور قیمت 3,224 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی  ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جب دنیا معاشی یا مالی بحران کا شکار ہوتی ہے تو لوگ سونے میں سرمایہ کاری کو محفوظ سمجھتے ہیں اسی لیے ایسی صورتحال میں سونے کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  خرم شہزاد کی کرکٹ پروفائل اور ذاتی زندگی
عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ 2026: انکم ٹیکس گوشوارے کا باقاعدہ شیڈول جاری

جولائی 24, 2026
سندھ میں خواتین کے لیے ای ٹیکسی سروس

سندھ میں خواتین کے لیے ای ٹیکسی سروس: خواتین ڈرائیورز کے ساتھ پنک الیکٹرک ٹیکسی اسکیم کا آغاز

جولائی 24, 2026
پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر

پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر 2026-27: پی سی بی نے نئے سیزن اور بڑے ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا

جولائی 24, 2026
ٹرمپ کا سعودی عرب کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

ٹرمپ کا سعودی عرب کو اسرائیل تسلیم کرنے کا مطالبہ: نیوکلیئر معاہدے کے لیے نئی کڑی شرط

جولائی 24, 2026
پنجاب بورڈ امتحانات بی فارم پالیسی

پنجاب بورڈ امتحانات بی فارم پالیسی: پانچویں اور آٹھویں جماعت کے لیے نئی ہدایات

جولائی 24, 2026
اسحاق ڈار کرغزستان ایس سی او اجلاس

اسحاق ڈار کرغزستان ایس سی او اجلاس میں شریک: علاقائی تعاون اور سفارتی روابط کا نیا دور

جولائی 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ 2026: انکم ٹیکس گوشوارے کا باقاعدہ شیڈول جاری

جولائی 24, 2026
سندھ میں خواتین کے لیے ای ٹیکسی سروس

سندھ میں خواتین کے لیے ای ٹیکسی سروس: خواتین ڈرائیورز کے ساتھ پنک الیکٹرک ٹیکسی اسکیم کا آغاز

جولائی 24, 2026
پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر

پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر 2026-27: پی سی بی نے نئے سیزن اور بڑے ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا

جولائی 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.