اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

بابا بلھے شاہ کے عرس کی مناسبت سے مقامی تعطیل کا اعلان

حرا خلیل by حرا خلیل
اگست 28, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, اردو شعراء اور ادب – مشہور شاعروں کا کلام، تعارف اور ادبی خبریں, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
بابا بلھے شاہ کے عرس کی مناسبت سے مقامی تعطیل کا اعلان

حضرت بابا بُلّھے شاہ کے سالانہ عرس کی مناسبت سے قصور ضلع میں 31 اگست 2024 بروز ہفتہ مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ اعلان ڈپٹی کمشنر قصور، کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان کی جانب سے کیا گیا ہے۔ عرس کی تقریبات 30 اگست سے شروع ہو کر یکم ستمبر تک جاری رہیں گی۔

عرس کی تقریبات میں ہزاروں کی تعداد میں زائرین اور عقیدت مند شرکت کریں گے۔ پنجاب حکومت نے مزار کی تزئین و آرائش کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں اور ترقیاتی کاموں کے لیے خطیر رقم مختص کی گئی ہے،۔ 

تاہم کچھ افراد نے کام کی سست رفتاری پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ عرس کے موقع پر روحانی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔

اس دوران زائرین کی سہولت کے لیے امن و امان جی صورتحال سے متعلق خصوصی انتظامات بھی کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا اعلان، مہنگائی میں اضافے کی پیش گوئی
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستانی سرکاری ایپس

روزمرہ تصدیق کے لیے 3 اہم پاکستانی سرکاری ایپس جو ہر شہری کے موبائل میں ہونی چاہئیں

جون 14, 2026
تنخواہ دار طبقے کا انکم ٹیکس

پاکستان کے نئے انکم ٹیکس سلیبز: جانیں اگلے مہینے آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟

جون 13, 2026
پاکستان میں موبائل فون کی قیمتیں

بجٹ 2026 کا بڑا جھٹکا: نئے پی ٹی اے ٹیکس سلیبز اور پاکستان میں موبائل فون کی قیمتیں

جون 13, 2026
پاکستان میں محرم کا آغاز

اسلامی نیا سال 1448: پاکستان میں محرم کا آغاز 2026 کب ہوگا؟

جون 13, 2026
پاکستان کا وفاقی بجٹ

پاکستان کا وفاقی بجٹ 2026-27: معاشی اہداف اور عوامی اثرات کا مکمل تجزیہ

جون 13, 2026
پاکستان میں بی وائی ڈی گاڑیوں کی قیمتیں

بجٹ 2026-27 اور پاکستان میں بی وائی ڈی گاڑیوں کی قیمتیں: خریداروں کے لیے بڑی خوشخبری

جون 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستانی سرکاری ایپس

روزمرہ تصدیق کے لیے 3 اہم پاکستانی سرکاری ایپس جو ہر شہری کے موبائل میں ہونی چاہئیں

جون 14, 2026
تنخواہ دار طبقے کا انکم ٹیکس

پاکستان کے نئے انکم ٹیکس سلیبز: جانیں اگلے مہینے آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟

جون 13, 2026
پاکستان میں موبائل فون کی قیمتیں

بجٹ 2026 کا بڑا جھٹکا: نئے پی ٹی اے ٹیکس سلیبز اور پاکستان میں موبائل فون کی قیمتیں

جون 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔