Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ہوائی آلودگی سے 1980 سے 2020 کے درمیان 135 ملین قبل از وقت اموات، سنگاپور یونیورسٹی کی تحقیق

عدیل حسن by عدیل حسن
جون 11, 2024
in سفر اور سیاحت – پاکستان اور دنیا کی بہترین منزلیں اور ٹریول گائیڈ, صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
air pollution

ہوائی الودگی نے انسانی جان کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا ہے۔سنگاپور کی ایک یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ فیکٹریوں کے دھویں اور دیگر ذرائع جیسے جنگلاتی آگ سے پیدا ہونے والی آلودگی کے نتیجے میں 1980 سے 2020 کے درمیان دنیا بھر میں تقریباً 135 ملین افراد کی قبل از وقت موت ہوئی ہے۔

سنگاپور کی نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (NTU) کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ ال نینو اور انڈین اوشین ڈائپول جیسے موسمی حالات نے ان آلودگیوں کے اثرات کو مزید خراب کر دیا کیونکہ انہوں نے ہوا میں ان کی مقدار کو بڑھا دیا۔

یہ ننھے ذرات جنہیں "پارٹیکیولیٹ میٹر 2.5” یا "PM 2.5” کہا جاتا ہے، انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہیں کیونکہ یہ سانس کے ذریعے خون میں داخل ہو سکتے ہیں۔

یہ گاڑیوں اور صنعتی اخراج کے ساتھ ساتھ قدرتی ذرائع جیسے آگ اور گرد کے طوفانوں سے بھی پیدا ہوتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیاکہ باریک ذرات "1980 سے 2020 کے درمیان عالمی سطح پر تقریباً 135 ملین قبل از وقت اموات کے ذمہ دار ہیں، اس تحقیق کے نتائج جرنل انوائرمنٹ انٹرنیشنل میں شائع ہوئے ہیں۔

تحقیق سے یہ بھی پتا چلا کہ لوگ اپنی اوسط عمر سے کم عمر میں مر رہے ہیں، جوکہ ان ذرات کی وجہ سے ہوا ہے۔ اور ان ذرات کی وجہ سے وہ ایسی بیماریوں میں مبتلا ہوئے جنہیں روکا جاسکتا تھا۔ان بیماریوں میں فالج، دل اور پھیپھڑوں کی بیماری اور کینسر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  بجلی اور پیسوں کی بچت کے لئے ان گھریلو آلات کو ان پلگ کرنا ہو گا
عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میڈلز

نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میڈلز: پاکستانی طلبہ نے جدہ میں تاریخ رقم کر دی

اگست 10, 2026
مقامی لوگوں کے حقوق کا تحفظ

مقامی لوگوں کے حقوق کا تحفظ: صدر زرداری کا عالمی برادری کے نام اہم پیغام

اگست 10, 2026
ویپنگ کے نقصانات اور کینسر

فیشن ایبل زہر: کیا ویپنگ واقعی روایتی سگریٹ کا محفوظ متبادل ہے؟

اگست 10, 2026
حج 2027 پیکیجز کا اعلان

حج 2027 پیکیجز کا اعلان: طویل اور شارٹ حج کی قیمتیں اور اہم پالیسی اصلاحات

اگست 10, 2026
لاہور میٹرو بس سروس معطلی

لاہور میٹرو بس سروس معطلی: فنڈز اور ایندھن کے تنازع پر 11 اگست سے آپریشنز بند کرنے کا اعلان

اگست 10, 2026
مکہ دفاعی معاہدہ کی تفصیلات

مکہ دفاعی معاہدہ کی تفصیلات: ترکیہ کا بڑا انکشاف اور علاقائی اثرات

اگست 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میڈلز

نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میڈلز: پاکستانی طلبہ نے جدہ میں تاریخ رقم کر دی

اگست 10, 2026
مقامی لوگوں کے حقوق کا تحفظ

مقامی لوگوں کے حقوق کا تحفظ: صدر زرداری کا عالمی برادری کے نام اہم پیغام

اگست 10, 2026
ویپنگ کے نقصانات اور کینسر

فیشن ایبل زہر: کیا ویپنگ واقعی روایتی سگریٹ کا محفوظ متبادل ہے؟

اگست 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.