Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پی ٹی سی ایل نے شوق ٹی وی باکس لانچ کر دیا

بلال رشید by بلال رشید
مئی 16, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, فلم انڈسٹری کی خبریں – بالی ووڈ، لالی ووڈ اور نئی فلمیں
پی ٹی سی ایل نے شوق ٹی وی باکس لانچ کر دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)نے پاکستان میں اپنا ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم "شوق” کا آغاز کردیا ہے۔ شوق ٹی وی باکس بہترین اور منتخب تفریحی  پروگرامز تک  رسائی دے گا جس کا مقصد سب کو معیاری تفریحی مواد فراہم کرنا ہے۔


تفصیلات کے مطابق اس نئے پلیٹ فارم کا افتتاح کراچی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں کیا گیا ہے جس میں پی ٹی سی ایل اور یوفون کے صدر اور گروپ سی ای او حاتم بامطرف سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ اس افتتاحی تقریب میں شوبز شخصیات سمیت میڈیا نمائندگان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔ 


پی ٹی سی ایل کے اس اقدام کا مقصد سستی قیمت میں اعلی معیار کے تفریحی مواد تک فراہمی کو ممکن بنانا اور اس شعبہ میں موجود خلا کو پر کرنا ہے۔

پی ٹی سی ایل کے اس "شوق ٹی وی” میں صارفین کو بڑے ہالی ووڈ اسٹوڈیوز کے تفریحی مواد، فلموں اور سیزنز تک رسائی مل سکے  گی۔  

زرائع کے مطابق ‘شوق‘ پر  ایک سو سے زائد مشہور  مقامی اور بین الاقوامی لائیو ٹی وی چینلز اور پاکستانی فلموں کا ڈیٹا بھی دستیاب ہو گا۔

اس موقع پر پی ٹی سی ایل اور یوفون کے صدر اور گروپ سی ای او حاتم بامطرف نے کہا کہ ہم پاکستان کا سب سے بڑا انٹرٹینمنٹ چینل کا افتتاح کرنے پر خوش ہیں جس سے تمام ڈیٹا صارفین کو پریمیم انٹرٹینمنٹ اور نیوز مواد مل سکے گا۔

 ہم امید کرتے ہیں کہ شوق لوگوں کی تفریحی ضروریات کو پورا کرنے والا سب سے بڑا چینل بن جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  افریقہ میں پھیلنے والا منکی پوکس وائرس کا پاکستان میں پہلا کیس رجسٹرڈ


اسی طرح، ای ویژن کے سی ای او اولیور بریملی نے کہا کہ ہمیں خاشی ہے کہ ہم پاکستان میں تفریحی انقلاب کے  ایک نئے باب کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ ہم منتظر ہیں کہ پی ٹی سی ایل کے ساتھ مل کر مزید ایسے اقدامات کریں جو عوام کے لئے خوشی کا باعث ہوں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بلدیاتی فنڈز کی قلت

ٹوٹتا انفراسٹرکچر اور مفلوج شہر: بلدیاتی فنڈز کی قلت کا انسانی المیہ

ستمبر 8, 2026
شارک مچھلی تحفظ ایکشن پلان

پاکستان کی تاریخ میں شارک مچھلیوں کے تحفظ کے لیے پہلے 10 سالہ قومی ایکشن پلان کا شاندار اعلان

ستمبر 8, 2026
پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ

پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ: ریاض میں مشترکہ سائبر تحفظ اور مہارت کے تبادلے کے لیے ایم او یو پر دستخط

ستمبر 8, 2026
نادرا آن لائن اپائنٹمنٹ سروس

نادرا آن لائن اپائنٹمنٹ سروس: گھر بیٹھے وقت اور سینٹر بک کرنے کی سروس متعارف

ستمبر 8, 2026
ایس سی او سربراہی اجلاس سیکیورٹی بجٹ

ایس سی او سربراہی اجلاس:  سربراہی اجلاس کے لیے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے فنڈز منظور

ستمبر 8, 2026
پاک کویت خارجہ مذاکرات

پاک کویت خارجہ مذاکرات: اسحاق ڈار اور کویتی وزیر میں اہم رابطہ 

ستمبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بلدیاتی فنڈز کی قلت

ٹوٹتا انفراسٹرکچر اور مفلوج شہر: بلدیاتی فنڈز کی قلت کا انسانی المیہ

ستمبر 8, 2026
شارک مچھلی تحفظ ایکشن پلان

پاکستان کی تاریخ میں شارک مچھلیوں کے تحفظ کے لیے پہلے 10 سالہ قومی ایکشن پلان کا شاندار اعلان

ستمبر 8, 2026
پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ

پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ: ریاض میں مشترکہ سائبر تحفظ اور مہارت کے تبادلے کے لیے ایم او یو پر دستخط

ستمبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.