Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

رابطوں کو فیورٹ لسٹ میں شامل سے متعلق واٹس ایپ کا نئے فیچر پر کام جاری

حرا خلیل by حرا خلیل
اپریل 23, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
رابطوں کو فیورٹ لسٹ میں شامل سے متعلق واٹس ایپ کا نئے فیچر پر کام جاری

واٹس ایپ کی جانب سے ایپ کو مزید بہتر بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں اب واٹس ایپ ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کے بعد آپ کو اپنے پسندیدہ نمبر ڈھونڈنے نہیں پڑیں گے بلکہ آپ کو فیورٹ لسٹ میں شامل کر سکیں گے۔

 اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ آپ اپنے مخصوص رابطوں سے آسانی کے ساتھ رابطہ کر سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ابھی تک یہ فیچر بیٹا صارفین کے لئے بھی متعارف نہیں کروایا گیا ہے۔ تاہم اس پر ڈیویلپمنٹ ٹیم کا کام جاری ہے۔

اس فیچر کے بعد آپ کو زیادہ سکرول کی ضرورت نہیں رہے گی اور آپ اپنے رابطوں کے ساتھ مخصوص معلومات بھی شامل کر سکیں گے۔

یہ فیچر کب تک لائیو ہو گا اس بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  Vivo iQOO Z11x کے ڈیبیو کی تصدیق: پاکستان میں متوقع قیمت اور تفصیلات
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایشین گیمز پرچم برداروں کا اعلان

جاپان بیسویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان کے قومی دستے اور آفیشل پرچم برداروں کی توثیق

ستمبر 17, 2026
پمز ہسپتال آگ

اسلام آباد پمز ہسپتال ہولناک آگ سےبچ جانے والی نوزائیدہ بچی وینٹی لیٹر پر دم توڑ گئی

ستمبر 17, 2026
پاک فوج امریکی ڈرون معاہدہ

پاک فوج اور امریکی کمپنی پاورس کے مابین جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی کا اسٹریٹجک معاہدہ

ستمبر 17, 2026
چوری شدہ نوادرات واپسی پاکستان

امریکہ کی جانب سے پاکستان سے چوری شدہ 36 تاریخی نوادرات کی واپسی کا ثقافتی بریک تھرو

ستمبر 17, 2026
تمغہ شجاعت نرس رضیہ نورین

پمز ہسپتال کی بہادر نرس رضیہ نورین کے لیے تمغۂ شجاعت کی صدارتی منظوری

ستمبر 17, 2026
مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل قراردادیں

پاکستان کا مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر اقوامِ متحدہ کی قراردادوں پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ 

ستمبر 17, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایشین گیمز پرچم برداروں کا اعلان

جاپان بیسویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان کے قومی دستے اور آفیشل پرچم برداروں کی توثیق

ستمبر 17, 2026
پمز ہسپتال آگ

اسلام آباد پمز ہسپتال ہولناک آگ سےبچ جانے والی نوزائیدہ بچی وینٹی لیٹر پر دم توڑ گئی

ستمبر 17, 2026
پاک فوج امریکی ڈرون معاہدہ

پاک فوج اور امریکی کمپنی پاورس کے مابین جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی کا اسٹریٹجک معاہدہ

ستمبر 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.