Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

چھ نومبر کے حوالے سے صدر عارف علوی نے بہت بڑی خبر دے دی

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 14, 2023
in پاکستانی معیشت کی خبریں – جی ڈی پی، مہنگائی اور اقتصادی پیش رفت
چھ نومبر کے حوالے سے صدر عارف علوی نے بہت بڑی خبر دے دی 01 (1)

 صدر عارف علوی نے انتخابات کے وقت پر جاری بحث کے درمیان چیف الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھا جس میں انہوں نےعام انتخابات کی ایک نئی تاریخ کی تجویز دی ہے۔ اس بھیجے گئے خط پر مختلف سیاسی جماعتوں نےملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔

لکھے گئے خط میں صدر نے آئین کے آرٹیکل(5)48 پر زور دیا ہے جس کے مطابق انہیں یہ اختیار حاصل ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد کے لیے اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ کے 90 دن بعد سے زیادہ کی تاریخ طے نہ کریں .

9 اگست 2023 کو صدر علوی نے اس وقت کے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر قومی اسمبلی کو تحلیل کر دیا تھا یہ ایک تاریخی فیصلہ تھا جس سے ملک کے سیاسی منظر نامے پر بہت سے اہم اثرات مرتب ہوئے ہیں .

 خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کو آرٹیکل 48 کے تحت تحلیل کیا جانا چاہیے اورعام انتخابات تحلیل ہونے کی تاریخ 90 دنوں کے اندر ہونے چاہیں جو کہ 6 نومبر 2023 کی تاریخ بنتی ہے۔

 صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو اجلاس کے لیے مدعو کیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آئین کے مطابق انتخابات کی تاریخ کیسے طے کی جائے لیکن چیف الیکشن کمیشنر نے کہا کہ قانون کے مطابق یہ فیصلہ کرنا الیکشن کمیشن آف پاکستان پر منثر ہے یہ فیصلہ صدر کا نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں | مالی بحران کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازیں منسوخ, تنخواہوں میں تاخیر

 چیف الیکشن کمیشنر 7 اگست کو مردم شماری 2023 کے اجراء کے بعد الیکشن ایکٹ 2017 کے آرٹیکل (5)51اور سیکشن 17 کے مطابق حلقہ بندیوں کی حد بندی کر رہا ہے جو کہ قانون کے مطابق ایک لازمی عمل ہے .

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی بلندیوں پر

وزارت قانون و انصاف اور تمام صوبائی حکومتوں کی جانب سے بھی اسی خیال کا اظہار کیا گیا ہے ۔

 اس کے علاوہ صدر علوی نے یہ بھی تجویز دی کہ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کروانے چاہیے ۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ: منسٹریل اسٹاف بھرتی امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس تبدیل

اگست 26, 2026
نجی میڈیکل کالجوں کی فیس

نجی میڈیکل کالجوں کی فیس:  میڈیکل کالجز کے لیے سالانہ فیس کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر

اگست 26, 2026
پاکستانی کرنسی نوٹوں

اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا کاغذی نوٹ ختم کر کے سکہ مکمل رائج کرنے پر غور

اگست 26, 2026
پمز اسپتال آتشزدگی تحقیقات

پمز اسپتال آتشزدگی تحقیقات: 14 نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت پر وزیراعظم شہباز شریف شدید برہم

اگست 26, 2026
عید میلاد النبی

عید میلاد النبی کی تقریبات 2026: ملک بھر میں روایتی مذہبی جوش و خروش سے جشنِ میلاد کا آغاز

اگست 26, 2026
پنجاب اسکول میگا اسپورٹس ایونٹس

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں کا شیڈول جاری

اگست 25, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ: منسٹریل اسٹاف بھرتی امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس تبدیل

اگست 26, 2026
نجی میڈیکل کالجوں کی فیس

نجی میڈیکل کالجوں کی فیس:  میڈیکل کالجز کے لیے سالانہ فیس کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر

اگست 26, 2026
پاکستانی کرنسی نوٹوں

اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا کاغذی نوٹ ختم کر کے سکہ مکمل رائج کرنے پر غور

اگست 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.