Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اس سال کوویڈ ایمرجنسی کے خاتمے کے لئے پرامید

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 19, 2023
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں
چیٹ جی پی ٹی 3 اور 4 میں کیا فرق ہے؟

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اس سال کوویڈ ایمرجنسی کے خاتمے کے لئے پرامید

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ وہ "پرامید” ہیں کہ اگلے سال کوویڈ19 کو عالمی عالمی ایمرجنسی کے طور پر نہیں سمجھا جائے گا۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ اس سال کوویڈ ایمرجنسی کے خاتمے کی امید ہے۔

میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ  ڈبلیو ایچ او کا ایک ادارہ ہر چند ماہ بعد یہ فیصلہ کرنے کے لیے اجلاس کرتا ہے کہ آیا نیا کورونا وائرس، جو تین سال قبل چین کے ووہان میں ابھرا اور 6.6 ملین سے زیادہ افراد کو ہلاک کر چکا ہے، اب بھی بین الاقوامی ایمرجنسی صورتحال کی نمائندگی کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | رمضان سےمتعلق 5 احادیث رسول پڑھئے

یہ بھی پڑھیں | تحریک انصاف سے دہشتگرد جماعت کے طور پر سلوک کرنا چاہیے، مریم نواز

ابھی مزید کام کرنا ہے

  ڈبلیو ایچ او کی سینئر وبائی امراض کی ماہر ماریا وان کرخوف نے کہا کہ ابھی مزید کام کرنا باقی ہے۔

اسی مسئلے کے بارے میں ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی ڈائریکٹر مائیک ریان نے کہا کہ ابھی آبادی کے بہت بڑے حصے ہیں جن کی ویکسینیشن نہیں ہوئی ہے، تو دنیا کو ابھی بھی بہت کام کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   زیادہ کھانے کے 5 نقصانات
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

اکتوبر 8, 2026
اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اکتوبر 8, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

اکتوبر 8, 2026
ایف بی آر کا کریک ڈاؤن، 5 بڑی صنعتوں کی مانیٹرنگ کے لیے آئی پی کیمرے لگانے کی منظوری

ایف بی آر کا کریک ڈاؤن، 5 بڑی صنعتوں کی مانیٹرنگ کے لیے آئی پی کیمرے لگانے کی منظوری

اکتوبر 8, 2026
 کیو آر کوڈ مرچنٹس میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں 1.6 ٹریلین روپے کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کا انکشاف

 کیو آر کوڈ مرچنٹس میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں 1.6 ٹریلین روپے کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کا انکشاف

اکتوبر 8, 2026
پرانی گاڑیوں کی درآمدات میں اضافہ، وزیراعظم کی زیرِ صدارت آٹو امپورٹ اسکیمز کا ہنگامی آڈٹ

پرانی گاڑیوں کی درآمدات میں اضافہ، وزیراعظم کی زیرِ صدارت آٹو امپورٹ اسکیمز کا ہنگامی آڈٹ

اکتوبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

اکتوبر 8, 2026
اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اکتوبر 8, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

اکتوبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.