Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

 پنجاب میں خفیہ ایجنسی کے دو اہلکار قتل

حرا خلیل by حرا خلیل
جنوری 4, 2023
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
خفیہ ایجنسی کے دو اہلکار

پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے دو اہلکار شہید

پولیس اور سیکیورٹی حکام نے بتایا ہے کہ مسلح شخص نے پنجاب میں سڑک کے کنارے ایک ریستوران کے باہر پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال کے ایک سینئر پولیس افسر مرتضیٰ بھٹی نے بتایا کہ گزشتہ روز منگل کو حملہ اس وقت ہوا جب دونوں اہلکار اپنی گاڑی پارک کر رہے تھے۔

جاں بحق کرنے کی ذمہ داری

افسران کو جاں بحق کرنے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی

یہ بھی پڑھیں | راولپنڈی، اسلام آباد میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں | نئے سال کی آمد پر اسلام آباد میں اہم مقامات بند کرنے کا فیصلہ

ابھی تک کسی نے ان افسران کو جاں بحق کرنے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم یہ اہلکار پاکستانی طالبان اور دیگر مسلح گروپوں کے ارکان کو گرفتار کرنے کے لیے جانے جاتے تھے۔

حملوں سمیت پیچیدہ مقدمات کی تفتیش

 یہ افراد پاکستان میں بم حملوں سمیت پیچیدہ مقدمات کی تفتیش اور حل کرنے میں اپنی مہارت کے لیے بھی جانے جاتے تھے۔ 

حکام نے بتایا کہ مقتول اہلکاروں میں سے ایک صوبائی محکمہ انسداد دہشت گردی کا ڈائریکٹر تھا جس نے تحریک طالبان پاکستان کے ارکان کی گرفتاری میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  غیر اخلاقی ویڈیو لیک:محمد زبیر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی: 1 لاکھ پر کتنا ملے گا؟

جولائی 20, 2026
ٹویوٹا پاکستان جولائی 2026 آفر

ٹویوٹا پاکستان جولائی 2026 آفر سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ: مکمل تفصیلات

جولائی 20, 2026
عمرہ ویزا میل واؤچر

عمرہ ویزا میں شامل نسک میل واؤچر کا استعمال کیسے کریں؟ 

جولائی 20, 2026
بٹگرام چیئر لفٹ حادثہ فلم

بٹگرام چیئر لفٹ حادثہ فلم: ہینگنگ بائے اے وائر کی مکمل کہانی

جولائی 20, 2026
سانجھی سبزی اسکیم

سستی نہیں مفت سبزی، سانجھی سبزی اسکیم: پنجاب حکومت کا مہنگائی کے خلاف انقلابی اقدام

جولائی 18, 2026
سندھ فری سولر اسکیم

سندھ میں مفت سولر پینل کیسے حاصل کریں؟ اہلیت اور اضلاع کی مکمل تفصیلات 

جولائی 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی: 1 لاکھ پر کتنا ملے گا؟

جولائی 20, 2026
ٹویوٹا پاکستان جولائی 2026 آفر

ٹویوٹا پاکستان جولائی 2026 آفر سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ: مکمل تفصیلات

جولائی 20, 2026
عمرہ ویزا میل واؤچر

عمرہ ویزا میں شامل نسک میل واؤچر کا استعمال کیسے کریں؟ 

جولائی 20, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.