Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پی ٹی آئ نے اپنے رہنما بلند اقبال کو بھی شوکاز نوٹس بھیجدیا

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 8, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
بلند اقبال کو بھی شوکاز نوٹس

بلند اقبال کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی (خیبرپختونخوا) نے صوابی سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنما بلند اقبال کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ 

پی ٹی آئی کے پی کے صدر پرویز خان خٹک نے منگل کو پی ٹی آئی صوابی کے رہنما بلند اقبال کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ انہوں نے بلند اقبال کی پارٹی رکنیت بھی معطل کر دی۔

یہ بھی پڑھیں | عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر  مرکزی ملزم نوید اور دیگر نامعلوم کے خلاف درج

یہ بھی پڑھیں | اسلام آباد میں نیم فوجی دستے تعینات،  پی ٹی آئی کی جانب سے سڑکیں بلاک

شوکاز نوٹس کا دو دن میں جواب

 صوابی کے رہنما کو شوکاز نوٹس کا دو دن میں جواب جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔ 

 گزشتہ ماہ کے آخر میں، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنما فیصل واوڈا کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر بنیادی رکنیت ختم کر دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  چین اور بھارت کا محاذ، مودی حکومت سے اپوزیشن کے سخت سوالات
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

موٹرولا پاکستان آفیشل لانچ

موٹرولا پاکستان آفیشل لانچ: کور ٹیک کے ساتھ شراکت داری اور مارکیٹ میں دھماکے دار واپسی

اگست 9, 2026
پریمیم نمبر پلیٹس نیلامی رجسٹریشن

پریمیم نمبر پلیٹس نیلامی رجسٹریشن: پنجاب حکومت کا گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بڑا اقدام

اگست 9, 2026
پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ

پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ: مکہ مکرمہ میں تاریخی اتحاد کا آغاز

اگست 9, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم

اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

اگست 9, 2026
ورچوئل باڈی ڈسیکشن

 آرمی میڈیکل کالج ورچوئل باڈی ڈسیکشن متعارف کرانے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا

اگست 7, 2026
پاکستان میں اسپورٹس شوز کی تیاری

مقامی پیداوار کا نیا سنگِ میل: کیا پاک چین اسپورٹس شوز معاہدہ ملکی معیشت کی تقدیر بدل سکتا ہے؟

اگست 7, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

موٹرولا پاکستان آفیشل لانچ

موٹرولا پاکستان آفیشل لانچ: کور ٹیک کے ساتھ شراکت داری اور مارکیٹ میں دھماکے دار واپسی

اگست 9, 2026
پریمیم نمبر پلیٹس نیلامی رجسٹریشن

پریمیم نمبر پلیٹس نیلامی رجسٹریشن: پنجاب حکومت کا گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بڑا اقدام

اگست 9, 2026
پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ

پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ: مکہ مکرمہ میں تاریخی اتحاد کا آغاز

اگست 9, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.