اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستانی ٹیم میں مٹھائی والا کون ہے؟

بلال رشید by بلال رشید
اگست 17, 2022
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس
پاکستانی ٹیم میں مٹھائی والا کون ہے؟

شاہنواز دہانی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی

پاکستانی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں کھلاڑی کو ‘مٹھائی والا’ (میٹھا تقسیم کرنے والا) میں تبدیل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ 

 پاکستانی ٹیم نے ٹریننگ سیشن کے بعد سلمان علی آغا کے بیٹے کی سالگرہ منائی۔ اپنے کردار کی وجہ سے شہرت پانے والے شاہنواز کو کھلاڑیوں اور شائقین میں مٹھائیاں تقسیم کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔

یہ بھی پڑھیں | پی سی بی نے خواتین کے لئے “انڈر 19” ٹورنامینٹ لانچ کر دیا 

یہ بھی پڑھیں | برطانیہ میں پہنچ کر دو پاکستانی کھلاڑی “غائب” ہو گئے 

 شائقین شاہنواز کی وائرل ویڈیو سے لطف اندوز ہوئے جس میں انہیں مٹھائیاں تقسیم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ 

بابر اعظم اور ساتھی اس وقت ہوم سائیڈ کے خلاف تین ون ڈے کھیلنے کے لیے ہالینڈ میں ہیں۔ تینوں ون ڈے آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ڈیرن سمی کا نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی پر بیان، پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

انٹرنیشنل ڈیبٹ کارڈ

5 فیصد ٹیکس ختم ہونے کے بعد پاکستان کے 5 بہترین انٹرنیشنل ڈیبٹ کارڈز (جولائی 2026ء اپڈیٹ) 

جون 19, 2026
فیول ایفی شینٹ کاریں

روزانہ آفس آنے جانے کے لیے پاکستان کی 3 سب سے زیادہ فیول ایفی شینٹ گاڑیاں (2026ء کی یوزڈ کار مارکیٹ گائیڈ) 

جون 19, 2026
ایف یو یو اے ایس ٹی اسلام آباد داخلے

وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد: خزاں 2026ء کے داخلوں کا آغاز، پیش کردہ پروگرامز اور آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ کار

جون 19, 2026
اسلام آباد پولیس جابز 2026

اسلام آباد پولیس نوکریاں 2026: 1,934 خالی اسامیوں کی منظوری—اہلیت اور مکمل تفصیلات جانیے 

جون 19, 2026
پاکستان کے امیر ترین اداکار

2026 میں پاکستان کے 5 امیر ترین اداکار: دیکھیے ڈرامہ انڈسٹری کی نیٹ ورتھ رینکنگ 

جون 19, 2026
پاکستان میں میچ میکنگ ایپ

Muzz بمقابلہ Bumble بمقابلہ Dil Mil: پاکستان میں کون سی میچ میکنگ ایپ واقعی کام کرتی ہے؟

جون 19, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

انٹرنیشنل ڈیبٹ کارڈ

5 فیصد ٹیکس ختم ہونے کے بعد پاکستان کے 5 بہترین انٹرنیشنل ڈیبٹ کارڈز (جولائی 2026ء اپڈیٹ) 

جون 19, 2026
فیول ایفی شینٹ کاریں

روزانہ آفس آنے جانے کے لیے پاکستان کی 3 سب سے زیادہ فیول ایفی شینٹ گاڑیاں (2026ء کی یوزڈ کار مارکیٹ گائیڈ) 

جون 19, 2026
ایف یو یو اے ایس ٹی اسلام آباد داخلے

وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد: خزاں 2026ء کے داخلوں کا آغاز، پیش کردہ پروگرامز اور آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ کار

جون 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔