سوشل میڈیا پر ایک صارف نے مختلف کلپس کو جوڑ کر ایک کلپ شائع کیا ہے جس میں صحافی عادل
شاہزیب کےمیڈیا اتھارٹی بل پربحث کے دوران بولے گئے جھوٹ کو بےنقاب کیا گیا ہے۔
( ” وہ کوئی مثال کے طور پر تفصیلات کے مطابق میڈیا اتھارٹی بل پر بحث کے دوران? عادل شاہزیب نے کہا کہ
) کہ وزیر? اعظم پاکستان سے امریکیوں نے جب اڈے مانگے تو عمران بات کر رہے تھے جس پر انہوں نےمثال دی
"” ” ” ہرگزنہیں ۔جس کا اردو میں مطلب ہے ابسلیوٹلی ناٹ خان صاحب نے کہا کہ
اس پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نےانہیں مخاطب کر کےجواب دیا کہ آپ نے فیک نیوز شئیر کی ہے اور? امریکیوں
نے کبھی بھی عمران خان صاحب سے اڈے نہیں مانگے ہیں نا ہی کسی ایسے سوال پر وزیر? اعظم نے
یہ بھی پڑھیں | الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر 37 اعتراضات اٹھا دئیے
” "کہا ہے۔ ابسلیوٹلی ناٹ
ساتھ ہی صارف نے اصل انٹرویو? کی ویڈیو نشر کی جس میں غیر ملکی صحافی عمران خان سے سوال کرتا ہے
” ” یعنی امریکہ? نے ایسا? کوئی سوال کیا نہیں لیکن اگر کرے تو آپ کا کیا جواب اگر امریکہ آپ سے اڈے مانگے کہ
” ابسلیوٹلی ہو گا؟ یہ انٹرویو کرنے والے کا ذاتی سوال تھاجس کے جواب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ
"یعنی ہرگز نہیں