Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

راشد خان کا زلمی بلے بازوں کے گرد چکڑ، ویڈیو وائرل

بلال رشید by بلال رشید
جون 11, 2021
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس
راشد خان کا زلمی بلے بازوں کے گرد چکڑ، ویڈیو وائرل

   افغانستان کے اسپنر راشد خان کے لئے فی الحال سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے کیونکہ انہوں نے پشاور زلمی کے خلاف زبردست مظاہرہ کرنے کے بعد جمعرات کو اپنا دوسرا مسلسل پلیئر آف دی میچ ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔

راشد خان ، جو اس وقت دنیا کے بہترین اسپنرز میں سے ایک مانے جاتے ہیں ، پشاور زلمی کے بلے بازوں کے پاس پانچ فیئر لینے کے لئے انہوں نے گول چکر کاٹے ہیں۔

 راشد خان کی باولنگ پشاور زلمی کو کافی قابو میں رکھتی ہے  اور لاہور قلندر کے کھلاڑیوں کے 171 رنز کے ہدف میں بھی راشد خان کا اہم کردار ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | کیا شعیب اختر نے ہانیہ عامر کے معاملے میں کچھ کہا ہے؟

راشد خان نے پانچ وکٹیں حاصل کیں اور انہوں نے صرف 20 رنز دیئے۔ 

 میچ کے بعد نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے راشد خان نے کہا کہ ان کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ اسٹمپ پر بولنگ کرتے رہیں تاکہ بلے بازوں کے لئے زیادہ جگہ نہ بن سکے۔

 انہوں نے  لاہور قلندر کو پی ایس ایل 2021 دوبارہ شروع ہونے پر اس اچھے آغاز پر شکریہ ادا کیا۔ 

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے کر  دو اہم پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔ 

لاہور قلندرز نے  پشاور  زلمی کے لئے 171 کا ہدف مقرر کیا تھا جبکہ پشاور زلمی 160 رنز  کرنے میں کامیاب رہی۔ 

یہ بھی پڑھیں:  پاک افغان میچ میں بدنظمی پر متحدہ عرب امارات کے بھاری جرمانے 
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ویپنگ اور خواتین میں بانجھ پن

ویپنگ اور خواتین میں بانجھ پن کا رشتہ: جدید فلیورڈ ای سگریٹ اور انسانی نسل کے مستقبل پر منڈلاتے خطرات

اگست 15, 2026
نیویارک میں یوم آزادی کی تقریب

نیویارک میں یوم آزادی کی تقریب: اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن اور قونصلیٹ جنرل کی مشترکہ پرچم کشائی

اگست 15, 2026
احساس امید کارڈ کی تفصیلات

احساس امید کارڈ کی تفصیلات: معذور افراد کے لیے 5,000 روپے ماہانہ کا بڑا اعلان

اگست 15, 2026
کزاکستان ورک ویزا کی تفصیلات

کزاکستان ورک ویزا کی تفصیلات: غیر ملکی ملازمین کے لیے درخواستوں کا باقاعدہ آغاز

اگست 15, 2026
پینشن اب ایک قانونی حق ہے

پینشن اب ایک قانونی حق ہے: وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں تاریخی فیصلہ

اگست 15, 2026
اعلیٰ سول اعزازات کے لیے نامزدگیاں

اعلیٰ سول اعزازات کے لیے نامزدگیاں: اسحاق ڈار، وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کے نام تجویز

اگست 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ویپنگ اور خواتین میں بانجھ پن

ویپنگ اور خواتین میں بانجھ پن کا رشتہ: جدید فلیورڈ ای سگریٹ اور انسانی نسل کے مستقبل پر منڈلاتے خطرات

اگست 15, 2026
نیویارک میں یوم آزادی کی تقریب

نیویارک میں یوم آزادی کی تقریب: اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن اور قونصلیٹ جنرل کی مشترکہ پرچم کشائی

اگست 15, 2026
احساس امید کارڈ کی تفصیلات

احساس امید کارڈ کی تفصیلات: معذور افراد کے لیے 5,000 روپے ماہانہ کا بڑا اعلان

اگست 15, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.