Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

حکومت کا پب جی گیم پر پابندی کا اعلان

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 2, 2020
in تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
pubg-game-ban-pakistan

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کی جانب سے پب جی گیم کو عارضی طور پر پاکستان میں بند کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی اے نے اپنے باقاعدہ جاری کئے نوٹیفیکیشن میں کہا ہے کہ عارضی طور پر پب جی گیم پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔

پب جی پر پابندی لگانے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے پاکستان میں پچھلے کئی روز سے خودکشی کرنے کا ٹرینڈ چل نکلا تھا جبکہ پچھلے دنوں لاہور میں ایک نوجوان نے پب جی گیم پر متعلقہ ٹاسک پورا نا ہونے کی بنا پر خودکشی کر تھی اور خودکشی کی لائیو وڈیو بھی ایک لڑکی سے شئیر کی تھی۔

ایسے واقعات پر عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ پب جی گیم پر پابندی عائد کی جائے تاہم پی ٹی اے نے عارضی طور پر اس پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے جو فورا نافذ العمل ہے۔ 

پی ٹی اے نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ فیصلہ عوام کی جانب سے مسلسل شکایات ملنے کے بعد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ گیم وقت کا ضیاع اور دماغی خرابیوں کا باعث بن رہی ہے۔ صحت اور دماغ دونوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔  انہون نے کہا کہ اس گیم کی وجہ سے اب تک کئی خودکشیاں بھی وہ چکی ہیں جو کہ پابندی کی بھی ایک وجہ ہے۔ عدالت کی جانب سے اس سلسلے میں 9 جولائی کو سماعت کی جائے گی میں پب جی گیم پر پابندی کے حوالے سے آئیندہ کا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں سٹار بن کر ابھرنے کا موقع ملا

ادارے کی جانب سے عوام سے آراء لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس متعلق اپنے نوٹیفیکیشن میں ای میل بھی دی گئی ہے جہاں عام لوگ پب جی گیم پر پابندی کے حوالے سے اپنی رائے دے سکتے ہیں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب اسکول میگا اسپورٹس ایونٹس

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں کا شیڈول جاری

اگست 25, 2026
کشتی نوح کی دریافت کا دعویٰ

کشتی نوح کی دریافت: ترکیہ میں جدید ترین انڈر گراؤنڈ راڈار اسکیننگ سے تاریخی شواہد ملنے کا حیرت انگیز دعویٰ

اگست 25, 2026
مفت بجلی کی مانیٹائزیشن پالیسی

مفت بجلی کی مانیٹائزیشن پالیسی: وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، گریڈ 17 سے 21 کے افسران کی مفت بجلی ختم

اگست 25, 2026
ورچوئل اثاثوں کا ریگولیٹری فریم ورک

ورچوئل اثاثوں کا ریگولیٹری فریم ورک: ڈیجیٹل انفراسٹرکچرکے لیے حکومتِ پاکستان کا بڑا اقدام

اگست 25, 2026
انٹرنیشنل سیرت النبی کانفرنس 2026

انٹرنیشنل سیرت النبی کانفرنس 2026: اسلام آباد میں کل روایتی مذہبی جوش و خروش سے انعقاد

اگست 25, 2026
نیشنل اولیو ویلیو چین پالیسی

نیشنل اولیو ویلیو چین پالیسی: وزیراعظم کا ملک کو خوردنی تیل میں خودکفیل بنانے کے لیے پالیسی کا افتتاح

اگست 25, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب اسکول میگا اسپورٹس ایونٹس

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں کا شیڈول جاری

اگست 25, 2026
کشتی نوح کی دریافت کا دعویٰ

کشتی نوح کی دریافت: ترکیہ میں جدید ترین انڈر گراؤنڈ راڈار اسکیننگ سے تاریخی شواہد ملنے کا حیرت انگیز دعویٰ

اگست 25, 2026
مفت بجلی کی مانیٹائزیشن پالیسی

مفت بجلی کی مانیٹائزیشن پالیسی: وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، گریڈ 17 سے 21 کے افسران کی مفت بجلی ختم

اگست 25, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.