Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کراچی میں ہیٹ ویو، سمندری ہوائیں معطل ہو گئیں

بلال رشید by بلال رشید
مئی 5, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
کراچی میں ہیٹ ویو، سمندری ہوائیں معطل ہو گئیں

مئی 05 2020: (جنرل رپورٹر) شہر قائد کراچی آج ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آ گیا ہے جبکہ سمندری ہوائیں بھی معطل رہیں گی

کراچی میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے جس کے مطابق کراچی 8 مئی تک گرمی کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے

تفصیلات کے مطابق کراچی شہر ایک دفعہ پھر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آ گیا ہے جس کے باعث سمندری ہوائیں بھی معطل ہو گئی ہیں- محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ہے کہ  کراچی میں 6 اور 7 مئی کو پارا 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے جس پر ماہرین نے عوام الناس کو ہیٹ ویو کے دوران احتیاط کرنے کا مشورہ دیا ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ہے کہ آج شہر کراچی میں درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے- جبکہ شمال مغربی ریگستانی علاقوں سے گرم اور خشک ہوائیں 14 سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی خبر ہے

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئیندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم معمول سے زیادہ گرم اور خشک ہو سکتا ہے لہذا احتیاط کی جائے- محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 62 فیصد بتایا جا رہا ہے

یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ بعض ماہرین کی جانب سے گرمی میں کورونا وائرس کے دم توڑنے کی خبر تھیں جبکہ اتنی شدید گرمی میں کراچی میں کورونا کے کیسز کا بڑھنا اس افواہ کو بھی اپنے ساتھ لے اڑا ہے

یہ بھی پڑھیں:  مختلف صوبوں کی تاجر تنظیموں کا کاروبار کھولنے کا اعلان, حکومتی ردعمل بھی سامنے آ گیا

شہر کراچی کی عوام کو کورونا کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ ہیٹ ویو سے بچنے کی احتیاطی تدابیر بھی کرنی ہوں گی

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

انڈین اولمپک ٹیم پاکستان دورہ

بھارت نے پاکستان میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز 2027 میں شرکت کی  منظوری دے دی

ستمبر 7, 2026
انٹرنیٹ مسافر ویکسینیشن سینٹر

پاکستان کے پہلے بین الاقوامی مسافروں کے ویکسینیشن مرکز کا افتتاح، نادرا کے ساتھ یونیورسل میڈیکل ریکارڈ نافذ

ستمبر 7, 2026
نیا عالمی نقشہ

اقوام متحدہ نیا عالمی نقشہ: صدیوں پرانے استعماری نقشے کی جگہ دنیا کا نیا اور جغرافیائی طور پر درست نقشہ منظور

ستمبر 7, 2026
پاک جاپان فلڈ پروٹیکشن گرانٹ

پاک جاپان فلڈ پروٹیکشن گرانٹ: پاکستان اور جاپان کے مابین 16.4 ملین ڈالر کا تاریخی معاہدہ

ستمبر 7, 2026
کے پی ٹرانسپورٹ پالیسی ڈرافٹ

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے کی تاریخ میں پہلی بار جامع ٹرانسپورٹ پالیسی کا ڈرافٹ تیار

ستمبر 7, 2026
نیپال کے لیے امدادی سامان 2026

 پاکستان کا سیلاب سے متاثرہ نیپال کے لیے خیر سگالی، 100 ٹن وزنی انسانی ہمدردی کی کھیپ کاٹھمنڈو روانہ

ستمبر 7, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

انڈین اولمپک ٹیم پاکستان دورہ

بھارت نے پاکستان میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز 2027 میں شرکت کی  منظوری دے دی

ستمبر 7, 2026
انٹرنیٹ مسافر ویکسینیشن سینٹر

پاکستان کے پہلے بین الاقوامی مسافروں کے ویکسینیشن مرکز کا افتتاح، نادرا کے ساتھ یونیورسل میڈیکل ریکارڈ نافذ

ستمبر 7, 2026
نیا عالمی نقشہ

اقوام متحدہ نیا عالمی نقشہ: صدیوں پرانے استعماری نقشے کی جگہ دنیا کا نیا اور جغرافیائی طور پر درست نقشہ منظور

ستمبر 7, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.