اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

40,000 روپے پرائز بانڈ قرعہ اندازی کے نتائج – مارچ 2025

حرا خلیل by حرا خلیل
مارچ 10, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بینکنگبینکنگ اور مالیاتی خبریں – سود کی شرح، بینک پالیسیاں اور مالی اپ ڈیٹس, پاکستان بزنس نیوز – کاروبار، مارکیٹ، تجارت اور اقتصادی اپ ڈیٹس, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, مالیات
40,000 روپے پرائز بانڈ قرعہ اندازی کے نتائج – مارچ 202

مارچ 2025 کی چار ہزار روپے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کوئٹہ میں ہوئی تھی۔ اس قرعہ اندازی کا انتظار لاکھوں لوگ

بے صبری سے کرتے ہیں، کیونکہ یہ قسمت آزمانے کا ایک بڑا  اور اہم موقع ہوتا ہے۔ ہر تین ماہ بعد ہونے والی اس قرعہ اندازی میں کئی لوگ اپنی قسمت کو آزماتے ہیں اور بڑی عمدہ رقم جیتنے کی امید رکھتے ہیں۔

قرعہ اندازی کے انعامات کیا ہیں

اس بار بھی  پاکستان حکومت کی جانب سے تین بڑے انعامات دیے گئے ہیں

پہلا انعام: 8 کروڑ روپے کا ہے جو کہ (1 خوش نصیب)

دوسرا انعام: 3 کروڑ روپے۔ کا ہے جو کہ (3 خوش نصیب)

تیسرا انعام: 5 لاکھ روپے۔ کا ہے جو کہ(1,696 خوش نصیب)

تفصیلات

تفصیلات ڈرا کریں۔معلومات
نمبر32
بانڈ کی قسمRs 40,000 پرائز بانڈ
ڈرا کی تاریخMarch 10, 2025
مقامکوئٹہ

جیتنے والے نمبرز اور انعامات

انعامی رقمجیتنے والے نمبرزانعامی کیٹیگری
80 Million302855 1st 
30 Million553311, 171277, 018062 2nd 
500,000 Rs–3rd 

جیتنے والے نمبرز کی مکمل فہرست نیشنل سیونگز کی ویب سائٹ پر، اخبارات اور اسی کے ساتھ ساتھ ٹی وی چینلز پر بھی دستیاب ہے۔ آپ اپنا نمبر چیک کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ آیا آپ خوش نصیبوں میں شامل ہیں یا نہیں۔ اپنا نمبر ضرور چیک کریں کیا پتہ کہ آپ ان چند خوش قسمتوں میں شامل ہوں ۔

ضرور پڑھیں: چیری فنانسنگ – جدید صارفین کے لیے آسان قرضوں میں انقلاب

انعام حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے

اگر آپ کا بانڈ انعامی فہرست میں شامل ہے تو آپ اپنی رقم حاصل کرنے کے لیے نیشنل سیونگز سینٹر یا کسی بھی مجاز بینک جا سکتے ہیں۔ انعام لینے کے لیے آپ کو درج ذیل چیزیں لازمی ساتھ لے کر جانی ہوں گی:

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم اور سعد ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی

اصل پرائز بانڈ

قومی شناختی کارڈ

آپ انعام جیتنے کے بعد چھ سال کے اندر کسی بھی وقت اپنی رقم آسانی سے لے  سکتے ہیں۔ حکومت انعامی رقم پر ٹیکس بھی کاٹتی ہے، جو قوانین کے مطابق ہوتا ہے۔

پرائز بانڈ کا کیا فائدہ ہے؟

پرائز بانڈ ایک محفوظ سرمایہ کاری ہے جو بینکوں میں رکھے جانے والے پیسوں کی طرح محفوظ ہوتے ہیں۔ ان پر کوئی ماہانہ منافع نہیں ملتا ہے، لیکن یہ ہر تین ماہ بعد لوگوں کو بڑا انعام جیتنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ چونکہ یہ حکومت کی طرف سے جاری کیے جاتے ہیں، اس لیے لوگ ان پر آسانی سے اعتماد کرلیتے ہیں۔

اگلی قرعہ اندازی کب ہوگی؟

اگر اس بار آپ کا نام نہیں آیا تو کوئی بات نہیں فکرمند نہ ہوں! اگلی قرعہ اندازی جون 2025 میں ہوگی اس میں لازمی شامل ہوں۔ اپنا بانڈ سنبھال کر رکھیں، شاید اگلی بار قسمت آپ کا ساتھ دے جاۓ!

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاک آرمی میں بھرتی

پاک آرمی میں بھرتی: وہاڑی اور میلسی مہم کی مکمل تفصیلات

جون 18, 2026
فری لانسنگ بینک اکاؤنٹ

فری لانسنگ بینک اکاؤنٹ: پاکستان کے 4 بہترین بینک اکاؤنٹس

جون 18, 2026
سستے اور بہترین سن بلاک

سستے اور بہترین سن بلاک: پاکستان میں Rs. 1500 سے کم 3 ٹاپ نام

جون 18, 2026
پاکستان میں 5G سروسز

پاکستان میں 5G سروسز: شہروں اور علاقوں کی مکمل لسٹ 2026

جون 18, 2026
لاہور الیکٹرک ٹرام پروجیکٹ

لاہور الیکٹرک ٹرام پروجیکٹ: روٹس اور کرایوں کی مکمل تفصیل

جون 18, 2026
جوڑوں کے لیے بہترین مقامات

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں جوڑوں کے لیے بہترین مقامات: کم خرچ  گائیڈ

جون 17, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاک آرمی میں بھرتی

پاک آرمی میں بھرتی: وہاڑی اور میلسی مہم کی مکمل تفصیلات

جون 18, 2026
فری لانسنگ بینک اکاؤنٹ

فری لانسنگ بینک اکاؤنٹ: پاکستان کے 4 بہترین بینک اکاؤنٹس

جون 18, 2026
سستے اور بہترین سن بلاک

سستے اور بہترین سن بلاک: پاکستان میں Rs. 1500 سے کم 3 ٹاپ نام

جون 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔