Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 2, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز
نومبر-سے-پیٹرول-کی-قیمتوں-میں-کمی

ٓئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے سفارش کی ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کمی کی جائے۔

زرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش پر مبنی سمری حکومت کو بھیج دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سمری میں پیٹرول ایک روپیہ پچاس پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی ہے جب کہ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی دو روپے فی لیٹر تک کی کمی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

مزید پڑھئے | نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی عوام سے کوویڈ19 ایس او پیز کی خلاف ورزی رپورٹ کرنے کی درخواست

اوگرا حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ بھی ممکن ہے کہ پیٹرولیم لیوی کی شرح کو بڑھا دیا جائے اور قیمتوں کو برقرار رکھا جائے۔

وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق آج اعلان کیا جائے گا جبکہ پیٹرو مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین پندرہ دن کے لیے کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے  وفاقی حکومت کی جانب سے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

اسی طرح زرائع نے اس سے پہلے سولہ اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم لیوی میں کمی کے ممکنہ فیصلے کو ظاہر کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  اسنیپ چیٹ اور یوٹیوب چینل کو ڈیلیٹ کرنے کا مکمل طریقہ (2025 اپ ڈیٹ)
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسلام آباد اسکول غیر معینہ تعطیلات

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں غیر معینہ مدت کے لیے ہنگامی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان

ستمبر 21, 2026
نیشنل سیونگز منافع اسکیم

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس میں 1 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر 200 فیصد منافع حاصل کرنے کاروڈ میپ

ستمبر 21, 2026
ملتان کینسر ہسپتال سہولیات

 وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ملتان میں جدید ترین کینسر فیسلیٹیز کا باقاعدہ افتتاح

ستمبر 21, 2026
امریکی ویزا فیس اضافہ آرڈر

امریکی حکومت کا ایچ ون بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کے آرڈر میں ایک سال کی توسیع کا فیصلہ

ستمبر 21, 2026
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کا قطر سے ایل این جی کارگو کے لیے  محفوظ راستہ حاصل کر لیا 

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کا قطر سے ایل این جی کارگو کے لیے  محفوظ راستہ حاصل کر لیا 

ستمبر 21, 2026
پاکستان ویزا استثنی معاہدے

پاکستان کا درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کا تاریخی اسٹریٹجک معاہدہ، ایف آئی اے کو لسٹ جاری

ستمبر 21, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسلام آباد اسکول غیر معینہ تعطیلات

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں غیر معینہ مدت کے لیے ہنگامی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان

ستمبر 21, 2026
نیشنل سیونگز منافع اسکیم

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس میں 1 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر 200 فیصد منافع حاصل کرنے کاروڈ میپ

ستمبر 21, 2026
ملتان کینسر ہسپتال سہولیات

 وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ملتان میں جدید ترین کینسر فیسلیٹیز کا باقاعدہ افتتاح

ستمبر 21, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.