Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ہم نے عشق رسول کو ایک ڈرامہ بنا دیا ہے، مفتی اکمل کا پرانا بیان وائرل

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 9, 2021
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
ہم نے عشق رسول کو ایک ڈرامہ بنا دیا ہے، مفتی اکمل کا پرانا بیان وائرل

 پاکستان پاکستان –

مفتی اکمل قادری کا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس کا موضوع ہے کہ ہم نے عشق رسول کو ڈرامہ بنا دیا ہے۔

اپنے بیان میں مفتی اکمل کہتے ہیں کہ ہمیں شرم آنی چاہیے یہ نعرہ لگاتے ہوئے کہ غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پتہ ہے جان تو دینی نہیں نعرہ لگانے سے کیا جاتا ہے۔ 

اپنے بیان میں مفتی اکمل کا کہنا تھا کہ ہم یہ نعرہ کیوں نہیں لگاتے کہ غلامی رسول میں نماز باجماعت بھی قبول ہے۔  غلامی رسول میں لڑکیوں سے دوستی چھوڑنا بھی قبول ہے۔ غلامی رسول میں داڑھی رکھنا بھی قبول ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | وزیر اعظم ہاؤس میں مقتول سری لنکن مینجر کے حوالے سے آج تعزیتی ریفرنس منعقد ہو گا   

ہم نے عشق رسول کو ایک ڈرامہ بنا دیا ہے۔ انہوِں نے ساتھ ہی کہا کہ میں یہ لفظ استعمال کرنے پر معزرت کرتا ہوں مگر مقصد بات  سمجھانا ہے۔

ہم زبان سے کہتے ہیں ہم عاشق رسول ہیں مگر مجھے بتائیے کہ جو عاشقی کا دم بھرے اور غلامی کا دم بھرے لیکن اپنے نبی کی بات نا مانے تو یہ کیا ہے؟ انہوں نے ایک مثال سے سمجھایا کہ اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی سے محبت کا دعویدار ہو اور اس کی بات نا مانے تو اسے محبت نہیں کہا جائے گا۔ بلکہ یہ مذاق ہو گا۔

اس بیان کو سوشل میڈیا صارفین سیالکوٹ واقعہ کے تناظر میں شئیر کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب میں ڈینگی کے 359 نئے کیسز رپورٹ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاک فوج کا دفاعی بریک تھرو، توسیعی رینج کے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کا دفاعی بریک تھرو، توسیعی رینج کے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح کا کامیاب تجربہ

اکتوبر 14, 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین اسٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر قرضہ جاری کرنے کی حتمی منظوری مل گئی

عالمی اقتصادی فورم پر پاکستان کی کامیابی، بین الحکومتی گروپ کی صدارت پاکستان کے سپرد

اکتوبر 14, 2026
کراچی کورٹ میں سماعت، کوکین کوئین انمول عرف پنکی سی ٹی ڈی منشیات کیس بریت کے لیے رجوع 

کراچی کورٹ میں سماعت، کوکین کوئین انمول عرف پنکی سی ٹی ڈی منشیات کیس بریت کے لیے رجوع 

اکتوبر 14, 2026
پشاور کے شہریوں کے لیے خوشخبری، بی آر ٹی بس سروس تمام روٹس پر معمول کے مطابق بحال 

پشاور کے شہریوں کے لیے خوشخبری، بی آر ٹی بس سروس تمام روٹس پر معمول کے مطابق بحال 

اکتوبر 14, 2026
پنجاب میں اسموگ کے خلاف گرینڈ ایکشن، محکمہ تحفظ اضلاع میں 67 کوئیک رسپانس یونٹس لائیو 

پنجاب میں اسموگ کے خلاف گرینڈ ایکشن، محکمہ تحفظ اضلاع میں 67 کوئیک رسپانس یونٹس لائیو 

اکتوبر 14, 2026
لاہور میں ایل ڈی اے کا ہائی ٹیک ایکشن، 6 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے دفاتر اور سڑکیں مسمار

لاہور میں ایل ڈی اے کا ہائی ٹیک ایکشن، 6 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے دفاتر اور سڑکیں مسمار

اکتوبر 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاک فوج کا دفاعی بریک تھرو، توسیعی رینج کے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کا دفاعی بریک تھرو، توسیعی رینج کے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح کا کامیاب تجربہ

اکتوبر 14, 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین اسٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر قرضہ جاری کرنے کی حتمی منظوری مل گئی

عالمی اقتصادی فورم پر پاکستان کی کامیابی، بین الحکومتی گروپ کی صدارت پاکستان کے سپرد

اکتوبر 14, 2026
کراچی کورٹ میں سماعت، کوکین کوئین انمول عرف پنکی سی ٹی ڈی منشیات کیس بریت کے لیے رجوع 

کراچی کورٹ میں سماعت، کوکین کوئین انمول عرف پنکی سی ٹی ڈی منشیات کیس بریت کے لیے رجوع 

اکتوبر 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.