Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

گورنر خیبرپختونخوا کا الیکشن کمیشن کو انتخابات سے قبل سیکیورٹی صورتحال پر غور کرنے کا مشورہ

ذیشان خان by ذیشان خان
فروری 1, 2023
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
گورنر خیبرپختونخوا کا الیکشن کمیشن کو انتخابات سے قبل سیکیورٹی صورتحال پر غور کرنے کا مشورہ

الیکشن کمیشن کو انتخابات سے قبل سیکیورٹی صورتحال پر غور

گورنر خیبرپختونخوا کا الیکشن کمیشن کو انتخابات سے قبل سیکیورٹی صورتحال پر غور کرنے کا مشورہ

خیبرپختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نے  الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو مشورہ دیا ہے کہ وہ انتخابات کے اعلان سے قبل صوبے کی سیکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھے۔

چیف الیکشن کمیشن (سی ای سی) سکندر سلطان راجہ کو لکھے گئے خط میں گورنر 

انتخابات سے قبل قانون نافذ

خیبر پختونخواہ نے کہا ہے کہ انتخابات سے قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رائے لی جائے جب کہ سیکیورٹی اداروں کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے۔ 

 انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان ایل ای اے اور سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں | چوہدری وجاہت حسین کی گرفتاری کے لیے پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر چھاپہ: پولیس

یہ بھی پڑھیں | اسلام آباد عدالت توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان پر 7 فروری کو فرد جرم عائد کرے گی

گورنر کے پی نے ابھی تک الیکشن کی تاریخ نہیں دی

دوسری جانب  ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ گورنر کے پی نے ابھی تک الیکشن کی تاریخ نہیں دی اور نہ ہی کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ سے آگاہ کیا۔ 

 اس سے قبل ای سی پی نے خیبرپختونخوا اور پنجاب کے صوبائی گورنرز کو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی مجوزہ تاریخوں کے ساتھ خطوط ارسال کیے تھے۔ 

پنجاب اسمبلی کے انتخابات

 نجی نیوز کے مطابق الیکشن کمشین نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 9 سے 13 اپریل اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے لیے 15 سے 17 اپریل تجویز کرتے ہوئے متعلقہ گورنرز کو دی گئی ٹائم لائن میں تاریخ کا انتخاب کرنے کو کہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب کلینک آن ویلز سروس: صحافی اور میڈیا ورکرز اس انقلابی پروگرام سے کیسے فائدہ اٹھائیں؟

 خط میں کہا گیا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا میں 15 سے 17 اپریل کی تاریخ کو حتمی شکل دیں اور حکام کو آگاہ کریں۔

ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اپنی چھت محفوظ چھت اسکیم

اپنی چھت محفوظ چھت اسکیم: گھر کی توسیع کے لیے 10 لاکھ روپے بلاسود قرض حاصل کرنے کا طریقہ

اگست 11, 2026
پاک امریکہ تعلیمی تعاون

پاک امریکہ تعلیمی تعاون: فل برائٹ اور ایچ ای سی کے درمیان 5 سالہ تاریخی معاہدہ

اگست 11, 2026
علاقائی امن کے لیے سفارت کاری

علاقائی امن کے لیے سفارت کاری: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بحرینی ہم منصب سے اہم رابطہ

اگست 11, 2026
پاکستان کا پہلا رہائشی آٹزم سینٹر

پاکستان کا پہلا رہائشی آٹزم سینٹر: سندھ میں خصوصی بچوں کے لیے تاریخی مرکز کا افتتاح

اگست 11, 2026
پاک روس مال گاڑی سروس

پاک روس مال گاڑی سروس: دونوں ممالک کے درمیان براہ راست تجارتی نیٹ ورک کا آغاز

اگست 11, 2026
پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری: معاشی ترقی کے اہم شعبوں میں نئے مواقع

اگست 11, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اپنی چھت محفوظ چھت اسکیم

اپنی چھت محفوظ چھت اسکیم: گھر کی توسیع کے لیے 10 لاکھ روپے بلاسود قرض حاصل کرنے کا طریقہ

اگست 11, 2026
پاک امریکہ تعلیمی تعاون

پاک امریکہ تعلیمی تعاون: فل برائٹ اور ایچ ای سی کے درمیان 5 سالہ تاریخی معاہدہ

اگست 11, 2026
علاقائی امن کے لیے سفارت کاری

علاقائی امن کے لیے سفارت کاری: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بحرینی ہم منصب سے اہم رابطہ

اگست 11, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.