Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

چہرے کے دانوں کا علاج کیا ہے؟

حرا خلیل by حرا خلیل
دسمبر 19, 2022
in صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں
چہرے کے دانوں کا علاج

کیل مہاسوں کی دوائیں

چہرے کےدانے یا کیل مہاسے کی دوائیں سوجن کو کم کرکے یا بیکٹیریل انفیکشن کا علاج کرکے کام کرتی ہیں۔ زیادہ تر آپ کو چار سے آٹھ ہفتوں تک نتائج واضح نظر نہیں آتے ہیں۔

 آپ کے دانوں یا کیل مہاسوں کو مکمل طور پر صاف ہونے میں کئی مہینے یا سال لگ سکتے ہیں۔ 

چہرے کے دانوں کا علاج کیا ہے؟

 آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس کے لئے بہترین دوائیں کون سی ہیں؟

 ریٹائنائڈز  جیسی دوائیں

 وہ دوائیں جن میں ریٹینائک ایسڈ یا ٹریٹینائن ہوتے ہیں وہ اکثر معتدل مہاسوں کے لیے مفید ہوتی ہیں۔ یہ کریم، جیل اور لوشن کے طور پر مارکیٹ سے ملتی ہیں. آپ ایسی دوا کو شام کے وقت لگائیں اور ہفتے میں تین بار لگانا شروع کریں پھر روزانہ جب آپ کی جلد اس کی عادی ہو جائے تو اس کو بھلے روز لگا لیں۔ یہ آپ کےچہرے کے دانوں اور کیل مہاسوں کے لئے مفید رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں | دبلے پتلے جسم کو موٹا کیسے کریں؟

یہ بھی پڑھیں | بخار کا گھریلو علاج کیا ہے؟

 اینٹی بائیوٹکس

 یہ جلد کے اضافی بیکٹیریا کو مار کر لالی اور سوجن کو کم کرتے ہیں۔ علاج کے پہلے چند مہینوں میں آپ ریٹینائیڈ اور اینٹی بائیوٹک دونوں استعمال کر سکتے ہیں۔ اینٹی بائیوٹک صبح کے وقت اور ریٹینائڈ شام کو لگائی جاتی ہے۔ اینٹی بائیوٹک کے خلاف مزاحمت پیدا ہونے کے امکانات کو کم کرنے کے لیے اکثر اینٹی بائیوٹکس کو بینزول پیرو آکسائیڈ کے ساتھ ملایا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر بینزوئیل پیرو آکسائیڈ کو کلینڈامائسن (بینزاکلن، ڈواک، دیگر) اور اریتھرومائسن بینزوئیل پیرو آکسائیڈ (بینزامائسن) کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جاتا ہے۔ صرف ٹاپیکل اینٹی بائیوٹکس کا استعمال بہتر نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اومیکرون : سکول بند نہیں کریں گے،وزیر تعلیم شفقت محمود

 ایزیلک ایسڈ اور سیلیسیلک ایسڈ

 ایزیلک ایسڈ ایک قدرتی طور پر پیدا ہونے والا تیزاب ہے جو خمیر سے تیار ہوتا ہے۔ اس میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہیں۔ ایک 20 فیصد ایزیلک ایسڈ کریم یا جیل ایک دن میں دو بار استعمال کرنا بہت سے روایتی مہاسوں اور دانوں کے علاج کے طور پر مؤثر  ہے. 

 اس کے اثرات میں جلد کی رنگت اور جلد کی معمولی جلن شامل ہیں۔

کسی بھی دوا کو استعمال کرنے سے پہلے متعلقہ ڈاکٹر سے رائے لازمی لی لیں۔ از خود کوئی بھی دوا استعمال نا کریں۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

محسن نقوی قومی سلامتی وارننگ

کے پی سیکیورٹی پر سیاست بند کی جائے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سخت ترین ردِعمل

اکتوبر 5, 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ منشیات اسمگلنگ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمگلنگ، ایک ارب روپے مالیت کی منتقلی اور منشیات برآمد، کسٹمز ہائی الرٹ

اکتوبر 5, 2026
روپے کی قدر میں کمی تجارتی خسارہ

روپے کی ڈی ویلیو ایشن سے تجارتی خسارہ ختم ہونا ناممکن، چیئرمین ایف بی آر کا دعویٰ

اکتوبر 5, 2026
کراچی ایئرپورٹ کرنسی اسمگلنگ ایکشن

کراچی ایئرپورٹ کا اینٹی اسمگلنگ آپریشن، دبئی جانے والی خاتون مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد

اکتوبر 5, 2026
ارجنٹائن انویسٹمنٹ شہریت پروگرام

ارجنٹائن کا بریک تھرو، ساڑھے تین لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری پر فوری پاسپورٹ اور شہریت دینے کا اعلان

اکتوبر 5, 2026
لاہور سائبر کرائم ایجنسی چھاپے

لاہور میں سائبر کرائم کا فلیگ شپ ایکشن، غیر قانونی کال سینٹرز پر گرینڈ چھاپے، 36 ہائی ٹیک ملزمان گرفتار

اکتوبر 5, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

محسن نقوی قومی سلامتی وارننگ

کے پی سیکیورٹی پر سیاست بند کی جائے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سخت ترین ردِعمل

اکتوبر 5, 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ منشیات اسمگلنگ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمگلنگ، ایک ارب روپے مالیت کی منتقلی اور منشیات برآمد، کسٹمز ہائی الرٹ

اکتوبر 5, 2026
روپے کی قدر میں کمی تجارتی خسارہ

روپے کی ڈی ویلیو ایشن سے تجارتی خسارہ ختم ہونا ناممکن، چیئرمین ایف بی آر کا دعویٰ

اکتوبر 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.