اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پی ایم ڈی نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 8, 2024
in موسم
سوئس وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

پی ایم ڈی نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، پنجاب، مشرقی/شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

تاہم اس دوران شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان اور وسطی اور زیریں سندھ میں بھی الگ تھلگ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور اٹھائیس، کراچی اکتیس، پشاور چھبیس، کوئٹہ تئیس، گلگت سترہ، مری سولہ اور مظفر آباد اکیس ڈگری سینٹی گریڈ۔

یہ بھی پڑھیں |  سوئس وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مقبوضہ جموں و کشمیر کے محکمہ موسمیات کی موسم کی پیش گوئی کے مطابق سرینگر، لیہہ، پلوامہ، اننت ناگ، بارہمولہ، جموں اور شوپیاں میں ابر آلود موسم اور بارش، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت

سری نگر، پلوامہ اور بارہمولہ پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ، اننت ناگ اور شوپیاں سولہ، جموں پچیس اور لیہہ نو ڈگری سینٹی گریڈ۔

یہ بھی پڑھیں:  ایندھن کی فراہمی کی بحالی کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر معمول پر آ گیا ہے۔
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

حجاج کے لیے مفت سم کارڈ 2026

پاکستانی حجاج کے لیے مفت سم کارڈ، انٹرنیٹ اور کال پیکجز کا اعلان

اپریل 15, 2026
علی بابا Buy Now Pay Later

علی بابا نے پاکستان میں ‘اب خریدیں، ادائیگی بعد میں کریں’ سروس متعارف کروا دی

اپریل 15, 2026
پنجاب گندم خریداری مہم 2026

پنجاب گندم خریداری مہم 2026: امدادی قیمت اور ادائیگی کے نئے قوانین کا اعلان

اپریل 15, 2026
کلاش میرج بل 2026

کلاش میرج بل 2026: خیبر پختونخوا اسمبلی میں قانون سازی اور نئی اصلاحات

اپریل 15, 2026
کراچی انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026

کراچی بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026: امتحانی تاریخ اور ایڈمٹ کارڈ کے حوالے سے اہم اپڈیٹ

اپریل 15, 2026
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: ریکارڈ انعامی رقم اور نئے فارمیٹ کا اعلان

اپریل 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

حجاج کے لیے مفت سم کارڈ 2026

پاکستانی حجاج کے لیے مفت سم کارڈ، انٹرنیٹ اور کال پیکجز کا اعلان

اپریل 15, 2026
علی بابا Buy Now Pay Later

علی بابا نے پاکستان میں ‘اب خریدیں، ادائیگی بعد میں کریں’ سروس متعارف کروا دی

اپریل 15, 2026
پنجاب گندم خریداری مہم 2026

پنجاب گندم خریداری مہم 2026: امدادی قیمت اور ادائیگی کے نئے قوانین کا اعلان

اپریل 15, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔