اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پرویز الہی پنجاب کابینہ کی تشکیل کے لئے آج عمران خان سے ملاقات کریں گے

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 27, 2022
in سیاست کی خبریں
پرویز الہی پنجاب کابینہ کی تشکیل کے لئے آج عمران خان سے ملاقات کریں گے

عمران خان سے ملاقات

 وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی آج (بدھ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ 

ذرائع کے مطابق ملاقات پی ٹی آئی کے سربراہ کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہوگی جس میں پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب کی ذمہ داری دینے پر عمران خان کا شکریہ ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں | رانا ثناء اللہ نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دے دی

یہ بھی پڑھیں | آصف علی زرداری اچانک دبئی کیوں گئے؟ وجہ سامنے آ گئی

سیاسی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھی ٹاسک طے کیے جائیں گے

 ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دونوں رہنما پنجاب کابینہ کی تشکیل، پنجاب اسمبلی کے سپیکر کے انتخاب اور پنجاب میں دیگر اہم تقرریوں پر مشاورت کریں گے۔ سیاسی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھی ٹاسک طے کیے جائیں گے۔ 

 وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی آج اسلام آباد سے لاہور واپس آئیں گے اور اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان جو تک ایف اے ٹی ایف کی جانب سے گرے لسٹ میں رہے گا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی ایس ایل 11 کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان

پی ایس ایل 11 کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان

فروری 6, 2026
کیا کل سندھ میں چھٹی ہوگی؟ حکومت کا اہم اعلان سامنے آگیا

کیا کل سندھ میں چھٹی ہوگی؟ حکومت کا اہم اعلان سامنے آگیا

فروری 6, 2026
اسلام آباد امام بارگاہ دھماکہ: خودکش حملے میں 31 افراد جاں بحق

اسلام آباد امام بارگاہ دھماکہ: خودکش حملے میں 31 افراد جاں بحق

فروری 6, 2026
Google Pixel 10a پاکستان میں لانچ کی تاریخ، فیچرز اور متوقع قیمت

Google Pixel 10a: پاکستان میں لانچ کی تاریخ، فیچرز اور متوقع قیمت

فروری 6, 2026
ایف سی سی نے پی پی پی کے زہری کو کیوں معطل کیا: پی پی پی کے لیے بڑا دھچکا

ایف سی سی نے پی پی پی کے زہری کو کیوں معطل کیا: پی پی پی کے لیے بڑا دھچکا

فروری 6, 2026
رمضان 2026 میں روٹی اور نان کی قیمتوں کا اعلان

رمضان 2026 میں روٹی اور نان کی قیمتوں کا اعلان

فروری 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی ایس ایل 11 کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان

پی ایس ایل 11 کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان

فروری 6, 2026
کیا کل سندھ میں چھٹی ہوگی؟ حکومت کا اہم اعلان سامنے آگیا

کیا کل سندھ میں چھٹی ہوگی؟ حکومت کا اہم اعلان سامنے آگیا

فروری 6, 2026
اسلام آباد امام بارگاہ دھماکہ: خودکش حملے میں 31 افراد جاں بحق

اسلام آباد امام بارگاہ دھماکہ: خودکش حملے میں 31 افراد جاں بحق

فروری 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔