اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

آصف علی زرداری اچانک دبئی کیوں گئے؟ وجہ سامنے آ گئی

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 26, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
آصف علی زرداری اچانک دبئی کیوں گئے؟ وجہ سامنے آ گئی

   پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے سابق صدر کے اچانک دبئی روانہ ہونے کی وجہ بتا دی ہے۔ 

آصف زرداری اپنے پوتے میر حکیم کے ساتھ سالگرہ منانے دبئی پہنچے

 ٹویٹر پر بات کرتے ہوئے بختاور بھٹو نے کہا کہ آصف زرداری اپنے پوتے میر حکیم کے ساتھ سالگرہ منانے دبئی پہنچے ہیں۔ 

اگر وہ (آصف زرداری) گیارہ سال جیل سے نہیں بھاگے تو اب کیوں بھاگیں گے۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا کہ آصف علی زرداری نے ہر دور حکومت میں عدالتوں کا سامنا کیا لیکن کبھی بھاگے نہیں۔

یہ بھی پڑھیں | خدا کے لئے عمران خان کو پاکستان دے دیں، اداکارہ حرا مانی

یہ بھی پڑھیں | دوست محمد مزاری نے ق لیگ کے ووٹ مسترد کرنے کی وجہ بتا دی 

 بختاور بھٹو کے مطابق آصف زرداری اپنی پہلی سالگرہ بطور دادا منانے دبئی پہنچے ہیں۔

 واضح رہے کہ چند روز قبل آصف زرداری کی پاکستان مسلم لیگ قائد کے سربراہ چوہدری شجاعت سے کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی مسلسل دو ملاقاتوں نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے سیاسی کھیل کا رخ موڑ دیا تھا۔ ان کی اس کے بعد اچانک دبئی روانگی پر مخالفین کی جانب سے کئی سوال اٹھائے جا رہے تھے۔ 

حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ آنا باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ڈی ایم لانگ مارچ ملتوی، آصف زرداری کا نواز شریف کی واپسی کا مطالبہ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان کے امیر ترین اداکار

2026 میں پاکستان کے 5 امیر ترین اداکار: دیکھیے ڈرامہ انڈسٹری کی نیٹ ورتھ رینکنگ 

جون 19, 2026
پاکستان میں میچ میکنگ ایپ

Muzz بمقابلہ Bumble بمقابلہ Dil Mil: پاکستان میں کون سی میچ میکنگ ایپ واقعی کام کرتی ہے؟

جون 19, 2026
ریموٹ یو ایس بینک اکاؤنٹ

ریموٹ یو ایس بینک اکاؤنٹ: پاکستان سے کھولنے کے 3 طریقے

جون 19, 2026
پاک آرمی میں بھرتی

پاک آرمی میں بھرتی: وہاڑی اور میلسی مہم کی مکمل تفصیلات

جون 18, 2026
فری لانسنگ بینک اکاؤنٹ

فری لانسنگ بینک اکاؤنٹ: پاکستان کے 4 بہترین بینک اکاؤنٹس

جون 18, 2026
سستے اور بہترین سن بلاک

سستے اور بہترین سن بلاک: پاکستان میں Rs. 1500 سے کم 3 ٹاپ نام

جون 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان کے امیر ترین اداکار

2026 میں پاکستان کے 5 امیر ترین اداکار: دیکھیے ڈرامہ انڈسٹری کی نیٹ ورتھ رینکنگ 

جون 19, 2026
پاکستان میں میچ میکنگ ایپ

Muzz بمقابلہ Bumble بمقابلہ Dil Mil: پاکستان میں کون سی میچ میکنگ ایپ واقعی کام کرتی ہے؟

جون 19, 2026
ریموٹ یو ایس بینک اکاؤنٹ

ریموٹ یو ایس بینک اکاؤنٹ: پاکستان سے کھولنے کے 3 طریقے

جون 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔