Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پیپلرز پارٹی اب پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہے، مریم نواز

بلال رشید by بلال رشید
جون 10, 2021
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
مریم نواز

ن لیگ کی  نائب صدر مریم نواز نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ چونکہ پیپلز پارٹی اب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حصہ نہیں ہے۔

 مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں ہیں اور سب ایک ہی صفحے پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب ایک جیسے نظریہ کے حامل ہیں اور پی ڈی ایم میں پارٹیوں کا وہی مقام ہے جو نواز شریف کا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | آج دس ملین لوگوں کی ویکسن مکمل ہو جائے گی، اسد عمر

 اس سوال کے جواب میں کہ کیا مسلم لیگ (ن) اب بھی اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے پر راضی ہے تو انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن کی تمام جماعتیں اس تجویز پر راضی ہوجاتی تو استعفیٰ واضح اور فائدہ مند ہوسکتا تھا۔ 

جب جب ان سے بین الاقوامی میڈیا میں آنے والی اطلاعات پر تبصرہ کرنے کو کہا گیا کہ پاکستان نے ایک بار پِھر امریکہ کو اپنے ہوائی اڈے دے دیئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے لیکن حکومت نے ان اطلاعات کی تردید نہیں کی۔

  دریں اثنا ، پیپلز پارٹی نے مریم نواز کو مشورہ دیا کہ وہ پی ڈی ایم کا نام اصولی اور اخلاقی طور پر استعمال نہ کریں کیونکہ پی ڈی ایم کا وجود پیپلز پارٹی اور اے این پی کے بغیر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ 

پیپلرز پارٹی رہنما نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے میں عمران خان کو شکست دی جبکہ مریم نواز کی سیاست نے عمران حکومت کی حمایت کی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  فرح خان نے خود پر لگے الزامات کی تردید کر دی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جی ٹی اے 6 سے متاثر لگژری اسمارٹ فونز قیمت 14 ہزار ڈالر تک جا پہنچی

جی ٹی اے 6 سے متاثر لگژری اسمارٹ فونز: قیمت 14 ہزار ڈالر تک جا پہنچی

نومبر 20, 2026
پنجاب میں آن لائن روٹ پرمٹ اپلائی کرنے کا طریقہ ٹرانسپورٹرز کے لیے مکمل گائیڈ

پنجاب میں آن لائن روٹ پرمٹ اپلائی کرنے کا طریقہ: مکمل گائیڈ

نومبر 20, 2026
ایچ ای سی فری کورسیرا لائسنس 25 ہزار سے زائد عالمی کورسز بالکل مفت

ایچ ای سی فری کورسیرا لائسنس: 25 ہزار سے زائد عالمی کورسز بالکل مفت

نومبر 20, 2026
بچوں کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام تحفظ اور فلاح و بہبود کا عزم

بچوں کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام: تحفظ اور فلاح و بہبود کا عزم

نومبر 20, 2026
عمان کے قومی دن پر صدر زرداری کی مبارکباد برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

عمان کے قومی دن پر صدر زرداری کی مبارکباد: برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

نومبر 20, 2026
خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم: 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

نومبر 19, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جی ٹی اے 6 سے متاثر لگژری اسمارٹ فونز قیمت 14 ہزار ڈالر تک جا پہنچی

جی ٹی اے 6 سے متاثر لگژری اسمارٹ فونز: قیمت 14 ہزار ڈالر تک جا پہنچی

نومبر 20, 2026
پنجاب میں آن لائن روٹ پرمٹ اپلائی کرنے کا طریقہ ٹرانسپورٹرز کے لیے مکمل گائیڈ

پنجاب میں آن لائن روٹ پرمٹ اپلائی کرنے کا طریقہ: مکمل گائیڈ

نومبر 20, 2026
ایچ ای سی فری کورسیرا لائسنس 25 ہزار سے زائد عالمی کورسز بالکل مفت

ایچ ای سی فری کورسیرا لائسنس: 25 ہزار سے زائد عالمی کورسز بالکل مفت

نومبر 20, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.