اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پرنس چورلس ہیری کو مارنا چاہتے تھے، میگھن کا دعوی

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 14, 2021
in تفریح
پرنس چورلس

اطلاعات کے مطابق پرنس ہیری اور میگھن مارکل کے اوپرا ونفری کے ساتھ انٹرویو نے شہزادہ چارلس کو کافی پریشان کر دیا ہے۔ میگھن نے یہ دعوی بھی کیا کہ پرنس چورلس ہیری کو مارنا چاہتے تھے۔

 ذرائع نے نجی نیوز کو بتایا ہے کہ پرنسز آف ویلز نے سسیکس کے ڈیوک اور ڈچس کے اس الزام کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ان کی پیدائش سے قبل ان کے بیٹے آرچی کی جلد کے رنگ کے بارے میں بات چیت کی گئی تھی۔ 

 پرنس آف ویلز چارلس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہیری اور میگھن کا انٹرویو باقاعدہ طور پر دیکھا نہیں ہے لیکن خبروں کی وجہ سے انہیں انٹرویو میں کہی باتوں کا علم ہوگیا ہے جس سے وہ شدید مایوس ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | ہیری اور میگھن کا انٹرویو، دنیا بھر سے شدید ردعمل

دوسری جانب پرنس ہیری نے انٹرویو پر رائے قائم کرنے کے لیے پرنس چارلس سے رابطے کئے ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس چارلس نے اس ہفتے رائل ڈیوٹیز کا آغاز کردیا ہے تاہم ابھی تک انہوں نے انٹرویو پر ردعمل نہیں دیا ہے۔

واضح رہے کہ ہیری اور میگھن مارکل نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ شاہی خاندان کے ایک فرد نے اُن کے بیٹے کی پیدائش سے پہلے بیٹے کی رنگت کے بارے میں تحفظات ظاہر کیے تھے۔

 شاہی محل نے اس دعوی کو پریشان کن قرار دیا۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹس میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ڈیوک آف کیمبریج اور ڈیوک آف سسیکس کے درمیان تقریبا ایک سال سے گفتگو نہیں ہوئی ہے اور اب ایک سال کے بعد شہزادہ ولیم کا ہیری سے رابطہ ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  مہیوش حیات ٹویٹر پر نیا ستارہ واپس رانی ہے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

لام فیشن ویک 2026 پاکستان کا پہلا 'رن وے ٹو ریٹیل' انقلاب

لام فیشن ویک 2026: پاکستان کا پہلا ‘رن وے ٹو ریٹیل’ انقلاب

فروری 5, 2026
پارلیمنٹ سے اوبر تک: قاسم خان سوری کی داستانِ استقامت

پارلیمنٹ سے اوبر تک: قاسم خان سوری کی داستانِ استقامت

فروری 5, 2026
Samsung Galaxy F70e پاکستان میں قیمت اور خصوصیات

Samsung Galaxy F70e: پاکستان میں قیمت اور خصوصیات

فروری 5, 2026
کیا اسٹیٹ بینک 5000 کا نوٹ بند کر رہا ہے؟ گورنر کی وضاحت

کیا اسٹیٹ بینک 5000 کا نوٹ بند کر رہا ہے؟ گورنر کی وضاحت

فروری 5, 2026
وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف ازخود نوٹس کیس کیوں نمٹایا؟ تفصیلی فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف ازخود نوٹس کیس کیوں نمٹایا؟ تفصیلی فیصلہ

فروری 4, 2026
پنجاب بسنت اینتھم 2026 بلال سعید نے 'پھر آئی بسنت' گا دیا

پنجاب بسنت اینتھم 2026: بلال سعید نے ‘پھر آئی بسنت’ گا دیا

فروری 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

لام فیشن ویک 2026 پاکستان کا پہلا 'رن وے ٹو ریٹیل' انقلاب

لام فیشن ویک 2026: پاکستان کا پہلا ‘رن وے ٹو ریٹیل’ انقلاب

فروری 5, 2026
پارلیمنٹ سے اوبر تک: قاسم خان سوری کی داستانِ استقامت

پارلیمنٹ سے اوبر تک: قاسم خان سوری کی داستانِ استقامت

فروری 5, 2026
Samsung Galaxy F70e پاکستان میں قیمت اور خصوصیات

Samsung Galaxy F70e: پاکستان میں قیمت اور خصوصیات

فروری 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔