Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان نے 47 ہندوستانی ہندو یاتریوں کو ویزا جاری کیا

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 23, 2020
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
47-ہندو-ویزا-جاری

زرائع کے مطابق کم از کم 47 ہندو یاتریوں کو دسمبر میں ایک ممتاز ہندو مندر کا دورہ کرنے کے لئے پاکستان کا ویزا دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے مابین تعلقات بہتر ہونے کی امید ہے۔

تفصیلات کے مطابق یاتری آج (23 دسمبر) سے 29 دسمبر تک پنجاب کے چکوال میں کٹاس راج مندروں کی زیارت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں | کوویڈ19 کے باوجود پاکستان کی معاشی حالت مسلسل بہتر ہو رہی ہے، عمران خان

 نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے گزشتہ روز منگل کو ویزوں کے بارے میں ایک بیان جاری کیا۔ سکھر کے ایک مندر میں شیو اوتاری ستگورو سنت شادارام صاحب کی 312 ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے بعد 44 ہندوستانی یاتریوں کا ایک اور گروپ  پاکستان آیا۔

 بیان میں لکھا گیا ہے کہ مذہبی مقامات کی زیارت کو آسان بنانے کی حکومتی کوششوں کے تحت سکھوں اور ہندوؤں کو یاتری ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔

 اس میں کہا گیا ہے کہ نئی دہلی سے جاری کردہ ویزے دوسرے ممالک میں ان تقریبات میں حصہ لینے والے سکھ اور ہندو یاتریوں کو دیئے گئے ویزوں کے علاوہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  چین نے ترقی کے خدشات کے درمیان معیشت کو سہارا دینے کے لیے اہم شرح سود میں کمی کی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میٹرک اور انٹر امتحانات کا ڈیجیٹل سسٹم

لاہور بورڈ کا میٹرک اور انٹر امتحانات کا ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

اکتوبر 24, 2026
اسلام آباد ریجن کے لیے ہنگامی الرٹ، آئیسکو نے عارضی لوڈشیڈنگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بجلی کی بندش کے نئے شیڈول کا اعلان

اکتوبر 24, 2026
عالمی مالیاتی فورم پر کامیابی، چین نے پاکستانی معیشت میں فنانشل تعاون بڑھانے پر آمادگی ظاہر کر دی

جی ایم او فصلوں کی درآمد پر وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اکتوبر 24, 2026
اسلام آباد میں نئے میوزیم پراجیکٹ

اسلام آباد میں نئے عجائب گھروں کی تعمیر کا اعلان، سرکاری اراضی پر میگا ثقافتی پراجیکٹ کا آغاز

اکتوبر 24, 2026
ڈاکٹروں کی مستقل ملازمتوں کا خاتمہ

ڈاکٹروں کی مستقل ملازمتوں کا خاتمہ، ٹیچنگ ہسپتالوں میں کنٹریکٹ پر بھرتیاں ہوں گی، پی پی ایس سی بائی پاس

اکتوبر 24, 2026
پاکستان میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری رپورٹ

پاکستان میں روزگار کا شدید بحران، 36 لاکھ نوجوان  نوکری سے محروم سالانہ مارکیٹ میں شامل، ورلڈ بینک کا انتباہ

اکتوبر 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میٹرک اور انٹر امتحانات کا ڈیجیٹل سسٹم

لاہور بورڈ کا میٹرک اور انٹر امتحانات کا ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

اکتوبر 24, 2026
اسلام آباد ریجن کے لیے ہنگامی الرٹ، آئیسکو نے عارضی لوڈشیڈنگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بجلی کی بندش کے نئے شیڈول کا اعلان

اکتوبر 24, 2026
عالمی مالیاتی فورم پر کامیابی، چین نے پاکستانی معیشت میں فنانشل تعاون بڑھانے پر آمادگی ظاہر کر دی

جی ایم او فصلوں کی درآمد پر وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اکتوبر 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.