اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

 پاکستان سیکیورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کے حملے کے بعد کراچی پولیس آفس کو کلیئر کر دیا

فرحین عباس by فرحین عباس
فروری 18, 2024
in علاقائی خبریں
پاکستان سیکیورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کے حملے کے بعد کراچی پولیس آفس کو کلیئر کر دیا

ٹی ٹی پی کے حملے کے بعد کراچی پولیس آفس کو کلیئر

پاکستان سیکیورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کے حملے کے بعد کراچی پولیس آفس کو کلیئر کر دیا

کراچی پولیس چیف کا دفتر جس پر دہشت گردوں نے گزشتہ شب کو حملہ کیا تھا، کلیئر کر دیا گیا ہے۔

 حکام نے ہفتے کے روز اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ اتنے ہی سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | محکمہ انسداد دہشت گردی نے نوشہرہ میں دو دہشت گرد ہلاک کر دئیے  

یہ بھی پڑھیں | سندھ نے سکولز کی ٹائمنگ  تبدیل کر دیں 

کراچی پولیس آفس کی عمارت پر ٹی ٹی پی کے دہشت گرد

یاد دہے کہ جمعہ کو کراچی پولیس آفس کی عمارت پر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے کا ذمہ دار سیکیورٹی کی خامیوں کو قرار دیا جا رہا ہے۔

 ایک سینئر پولیس اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایسا لگتا ہے جیسے یہ حملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پیغام بھیجنے کے لیے کیا گیا ہو۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب اور دیگر شہروں میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ
فرحین عباس

فرحین عباس

فرحین عباس ایک تجربہ کار فیچر رائٹر اور صحافی ہیں، جو سماجی موضوعات، انسانی کہانیاں، اور مثبت تبدیلیوں پر لکھنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ ان کے تحریری مضامین مختلف قومی اور بین الاقوامی ویب سائٹس پر شائع ہو چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

جون 27, 2025
امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلککرنا لازم

امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی: سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلک کرنا لازم

جون 27, 2025
سوات میں ہولناک سیلابی ریلہ 17 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

سوات میں ہولناک سیلابی ریلہ: 17 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ ریسکیو آپریشن جاری

جون 27, 2025
پاکستانی طلباء کے لیے اٹلی اسٹڈی ویزااوراسکالرشپس

پاکستانی طلباء کے لیے اٹلی اسٹڈی ویزااوراسکالرشپس

جون 26, 2025
tecno spark go 2 خصوصیات، فیچرز اور پاکستان میں متوقع قیمت

Tecno Spark Go 2 خصوصیات، فیچرز اور پاکستان میں متوقع قیمت

جون 26, 2025
سندھ اسمبلی نے مالی سال 2025 26 کا 3450 ارب روپے کا بجٹ منظور کر لیا

سندھ اسمبلی نے مالی سال 2025-26 کا 3450 ارب روپے کا بجٹ منظور کر لیا

جون 26, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

جون 27, 2025
امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلککرنا لازم

امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی: سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلک کرنا لازم

جون 27, 2025
سوات میں ہولناک سیلابی ریلہ 17 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

سوات میں ہولناک سیلابی ریلہ: 17 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ ریسکیو آپریشن جاری

جون 27, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے