Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

 پاکستان سیکیورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کے حملے کے بعد کراچی پولیس آفس کو کلیئر کر دیا

ذیشان خان by ذیشان خان
فروری 18, 2023
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
پاکستان سیکیورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کے حملے کے بعد کراچی پولیس آفس کو کلیئر کر دیا

ٹی ٹی پی کے حملے کے بعد کراچی پولیس آفس کو کلیئر

پاکستان سیکیورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کے حملے کے بعد کراچی پولیس آفس کو کلیئر کر دیا

کراچی پولیس چیف کا دفتر جس پر دہشت گردوں نے گزشتہ شب کو حملہ کیا تھا، کلیئر کر دیا گیا ہے۔

 حکام نے ہفتے کے روز اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ اتنے ہی سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | محکمہ انسداد دہشت گردی نے نوشہرہ میں دو دہشت گرد ہلاک کر دئیے  

یہ بھی پڑھیں | سندھ نے سکولز کی ٹائمنگ  تبدیل کر دیں 

کراچی پولیس آفس کی عمارت پر ٹی ٹی پی کے دہشت گرد

یاد دہے کہ جمعہ کو کراچی پولیس آفس کی عمارت پر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے کا ذمہ دار سیکیورٹی کی خامیوں کو قرار دیا جا رہا ہے۔

 ایک سینئر پولیس اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایسا لگتا ہے جیسے یہ حملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پیغام بھیجنے کے لیے کیا گیا ہو۔

یہ بھی پڑھیں:  سندھ حکومت کا 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

اکتوبر 27, 2026
برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

اکتوبر 26, 2026
ایف نائن پارک اسلام آباد: درخت نہ کاٹنے کی 100% گارنٹی

ایف نائن پارک اسلام آباد کی اپ گریڈیشن: محسن نقوی کا اہم اعلان

اکتوبر 26, 2026
اسلام آباد کا کورونا آئسولیشن سینٹر اب پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تبدیل

اسلام آباد کا کورونا آئسولیشن سینٹر اب پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تبدیل

اکتوبر 26, 2026
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

نادرا پاک آئی ڈی ایپ سے بچوں کی پیدائش کی آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ

اکتوبر 26, 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین اسٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر قرضہ جاری کرنے کی حتمی منظوری مل گئی

پاکستان کا بیرونی قرضہ: شرح سود زیادہ ہونے پر 49 کروڑ ڈالر کا لون مسترد

اکتوبر 26, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

اکتوبر 27, 2026
برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

اکتوبر 26, 2026
ایف نائن پارک اسلام آباد: درخت نہ کاٹنے کی 100% گارنٹی

ایف نائن پارک اسلام آباد کی اپ گریڈیشن: محسن نقوی کا اہم اعلان

اکتوبر 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.