Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستانی وفد کا رواں ہفتے اسرائیل کا دورہ، اسرائیلی میڈیا کا دعوی

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 22, 2022
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
اسرائیل کا دورہ

اسرائیل کا خفیہ دورہ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ نو رکنی پاکستانی وفد نے خفیہ طور پر اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔

دی یروشلم پوسٹ کے مطابق سابق وزیر نسیم اشرف کی قیادت میں پاکستانی وفد نے رواں ہفتے اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔ اسرائیل کا دورہ کرنے والے وفد میں 9 ارکان شامل تھے جن میں سے ایک صحافی سمیت 4 پاکستان میں رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں |  بلاول بھٹو کی تعلیم اور سیلاب چیلنجز پر ملالہ سے گفتگو

یہ بھی پڑھیں |  سونے کی قیمت 1500 / تولہ ہو گئی

اسرائیلی صدر سے ملاقات

وفد نے جغرافیائی سیاست، مذہب، ثقافت اور ٹیکنالوجی کے موضوعات پر اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔ ہفتے کے آخر میں وفد کی اسرائیلی صدر سے ملاقات بھی طے تھی۔

پاکستان اور اسرائیل نے اس خبر پر سرکاری طور پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹی ایل پی کی کال پر ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ناران جیپ کرایہ لسٹ 2026

ناران جیپ کرایہ لسٹ 2026: جھیل سیف الملوک، بابوسر ٹاپ اور سری پائے کے سرکاری ریٹس جاری

جولائی 8, 2026
عمان اسکالرشپ پروگرام 2026

ایچ ای سی عمان اسکالرشپ پروگرام 2026: اہلیت کا معیار اور آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 8, 2026
پاکستان کی پہلی طویل المدتی حج پالیسی

پاکستان کی پہلی طویل المدتی حج پالیسی: اہم نکات اور عازمین کے لیے بڑے فوائد

جولائی 8, 2026
استعمال شدہ گاڑی کی آن روڈ قیمت

پاکستان میں پرانی گاڑی خریدنے سے پہلے آن روڈ  قیمت اور ایکسائز ٹیکسز کا حساب لگانے کا طریقہ

جولائی 8, 2026
پاک ائیر فورس ائیر مین جابز 2026

پاک ائیر فورس ائیر مین جابز 2026: اہلیت کا معیار اور آن لائن رجسٹریشن گائیڈ

جولائی 8, 2026
ایچ ای سی لاء گیٹ ٹیسٹ

ایچ ای سی لاء گیٹ ٹیسٹ شیڈول 2026: رجسٹریشن اور امتحانی کیلنڈر کی مکمل تفصیلات

جولائی 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ناران جیپ کرایہ لسٹ 2026

ناران جیپ کرایہ لسٹ 2026: جھیل سیف الملوک، بابوسر ٹاپ اور سری پائے کے سرکاری ریٹس جاری

جولائی 8, 2026
عمان اسکالرشپ پروگرام 2026

ایچ ای سی عمان اسکالرشپ پروگرام 2026: اہلیت کا معیار اور آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 8, 2026
پاکستان کی پہلی طویل المدتی حج پالیسی

پاکستان کی پہلی طویل المدتی حج پالیسی: اہم نکات اور عازمین کے لیے بڑے فوائد

جولائی 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.