Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاور ایگلز کی مکمل تفصیل اور اس کے بانی کی کہانی

ذیشان خان by ذیشان خان
مارچ 13, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
پاور ایگلز کیا ہے اور اس کے بانی کون ہیں؟

پاور ایگلز ایک ایسا شاندار آن لائن پلیٹ فارم ہے جو لوگوں کو گھَر بیٹھے کمانے کے عمدہ طریقے فراہم کرتا ہے۔ اس کابنیادی مقصد خاص طور پر اُن لوگوں کی مدد کرنا ہے جو معاشی طور پر خودمختار بننا چاہتے ہیں لیکن اُن کے پاس مواقع کم ہیں۔ یہاں لوگ مختلف ہنر سیکھ کر اپنا آن لائن کام شروع کر سکتے ہیں اور اچھی روزی کما سکتے ہیں۔

پاور ایگلز کے بانی کون ہیں؟

پاور ایگلز پلیٹ فارم کی بانی بینش ابوبکر ہیں۔ وہ ایک کامیاب اور قابلِ تعریف کاروباری خاتون ہیں جنہوں نے اس پلیٹ فارم کو بنایا تاکہ لوگ آن لائن کام سیکھ کر اچھی روزی کما بنا سکیں۔ ان کا خواب ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس پلیٹ فارم سے بھرپور فائیدہ اٹھاۓ اور روزی کمانے کے قابل ہوں اور دوسروں پر انحصار نہ رہے۔

بینش ابوبکر نے محنت اور لگن سے اپنا شاندار مقام بنایا اور کئی لوگوں کو آگے بڑھنے کے شاندار مواقعے فراہم کیے ہیں۔ وہ پاکستان کی پہلی کامیاب خاتون ہیں جنہیں گلوبل لیڈرشپ ٹیم ایوارڈ ملا، جو ان کی قابلِ تعریف کامیابی کی بڑی اور شاندار پہچان ہے۔

   انسٹاگرام لنک:     پاور ایگلز آفیشل

   فیسبک پیج:        پاور ایگلز آفیشل

    یوٹیوب لنک:     پاور ایگلز آفیشل

پاور ایگلز پلیٹ فارم کیا سکھاتا ہے؟

یہاں مختلف قسم کے ہنر سکھائے جاتے ہیں، جن میں شامل ہیں

فری لانسنگ:  ایسا شاندار کام جس میں لوگ گھر بیٹھے دوسروں کے لیے لکھنے، ڈیزائن بنانے یا دیگر خدمات فراہم کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان کی طرف سے میانمار کو 70 ٹن زلزلہ امداد روانہ

ڈیجیٹل مارکیٹنگ:  کاروبار کو انٹرنیٹ پر مشہور کرنے کے طریقے وغیرہ ہیں۔

کاروباری حکمت عملی:  ایک چھوٹے کاروبار کو بڑھا کر کامیابی حاصل کرنے کے اصول وغیرہ ہیں۔

ضرور پڑھیں: پہاڑوں کی ملکہ-ناول-ابن صفی

پاور ایگلز کیوں فائدہ مند ہے؟

یہ ان لوگوں کے لیے بہترین موقع ہے جو کم وسائل میں کچھ نیا سیکھنا اور کمانا چاہتے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے یہاں سے سیکھ کر اپنی زندگی کو ایک نیا رنگ لگایا اور مالی طور پر خودمختار بن گئے۔

ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی ایم کروم بک اسکیم

وزیراعظم یوتھ اسکیم: 5 لاکھ طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری

اکتوبر 27, 2026
پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

اکتوبر 27, 2026
برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

اکتوبر 26, 2026
ایف نائن پارک اسلام آباد: درخت نہ کاٹنے کی 100% گارنٹی

ایف نائن پارک اسلام آباد کی اپ گریڈیشن: محسن نقوی کا اہم اعلان

اکتوبر 26, 2026
اسلام آباد کا کورونا آئسولیشن سینٹر اب پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تبدیل

اسلام آباد کا کورونا آئسولیشن سینٹر اب پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تبدیل

اکتوبر 26, 2026
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

نادرا پاک آئی ڈی ایپ سے بچوں کی پیدائش کی آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ

اکتوبر 26, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی ایم کروم بک اسکیم

وزیراعظم یوتھ اسکیم: 5 لاکھ طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری

اکتوبر 27, 2026
پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

اکتوبر 27, 2026
برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

اکتوبر 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.